فرحان سعید کی ہمایوں سعید

فرحان سعید کی ہمایوں سعید کو اپنی فلم دیکھنے کی دعوت

لاہور (لاہورنامہ) معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید جو اب اپنی فلم ٹچ بٹن سے پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں، فلم کی تشہیری مہم کے دوران منفرد انداز میں اداکار ہمایوں سعید کو فلم دیکھنے کی دعوت مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کی منشیات سمگلنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور(لاہورنامہ)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں حاضری سے ایک دن کے لیے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں وزیرداخلہ رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

لانگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں پوری طرح دھنس چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہو ر(لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ توشہ خانے کے کئی قیمتی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

ایک تعیناتی سب پر بھاری، آئندہ 10روز میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشیداحمد

راولپنڈی (لاہورنامہ) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی سب پر بھاری ہے، حکومت نے صرف اپنے کیس ختم کروائے ہیں جو وقت آنے پر دوبارہ بحال ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا،سینیٹر اعظم سواتی

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اپنے اوپر تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا ، تمہارا مزید پڑھیں

ذاتی کنیز

آل شریف کی ذاتی کنیز نوکری پکی کرنے کی خاطر زخموں کامذاق اڑا رہی ہے،فیاض

لاہو ر(لاہورنامہ) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کی ذاتی کنیز اپنی نوکری پکی کرنے کی خاطر عمران خان کے زخموں کامذاق اڑا رہی ہے. مریم اورنگ زیب اپنے آقائوں کی اشِرباد حاصل مزید پڑھیں

سرکاری اراضی واگزار

دو ماہ میں 1ارب 42کروڑ مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی،ضلعی انتظامیہ

لاہور (لاہورنامہ) ضلعی انتظامیہ لاہور نے گزشتہ دو ماہ کے دوران واگزار کروائی جانے والی سرکاری رقبہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بڑے 09 آپریشنز کر کے 184 مزید پڑھیں

جوائے لینڈ

متنازعہ فلم ”جوائے لینڈ ”کی نمائش پر پابندی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (لاہورنامہ) متنازعہ فلم ”جوائے لینڈ ”کی پاکستان میں نمائش پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ایڈووکیٹ عابد حسین کھچی کی وساطت سے محمد بلال شفیق نے درخواست میں وفاقی و صوبائی وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ میں ملوث14ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت 7جنوری تک ملتوی

لاہور (لاہورنامہ) اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کے شریک 14ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 7جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔ شریک ملزم محمد عثمان سمیت چودہ ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کررکھی مزید پڑھیں