صادق سنجرانی

، 1973کے آئین کے 50سال مکمل ، گولڈن جوبلی منائی جائے گا ، صادق سنجرانی

اسلام آباد(لاہورنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ 1973کے آئین کو منظور ہوئے ہونے کے 50سال مکمل ہونے پر پاکستان سینیٹ اس کی گولڈن جوبلی منائے گا . ا س سلسلے میں چاروں صوبوں میں تقریبات اور سیمینار منعقد مزید پڑھیں

چوہدری پرویز

حکومت کی پالیسی کے تحت دین کے فروغ کے کام کو جاری رکھیں گے ، چوہدری پرویز

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ داتا دربار پارکنگ پلازہ 4ارب کا منصوبہ ہے ، جو 6ماہ میں مکمل ہوگا ، جیسا مدینہ منورہ میں الیکٹرک چھتری کا نظام ہے . ویسا ہی یہاں پنجاب حکومت داتا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عدالتیں حکم دیں تو عمران خان کو گرفتار کر لیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں گرفتاری کا حکم دیں تو گرفتاری ہوگی۔ وزیرداخلہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے 25اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی ہے جس میں سینیٹ کے 4اور قومی اسمبلی کے 21اراکین شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سینیٹر احمد خان اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی رکنیت بحال کر مزید پڑھیں

توشہ خانہ, ، اسد عمر

توشہ خانہ کےمعاملہ پر حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ عدالت نے جو 50سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مانگا تھا، حکومت ابھی تک کیوں نہیں دے رہی؟ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کانپیں مزید پڑھیں

سراج الحق

زرداری اور شہباز کی طرف سے پی ڈی ایم میں شرکت کی دعوت ، سراج الحق

باجوڑ(لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ ہمیں آصف زرداری اور شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دو ہفتوں میں حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ انشا اللہ اگلے 2ہفتوں میں وفاقی حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ واپس

پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ واپس آنے سےکیا حکومت ان کیساتھ مل بیٹھے گی؟چیف جسٹس

اسلام آباد(لاہورنامہ)تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کی خبروں کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے کہاہے کہ اگر پی ٹی آئی پارلیمنٹ واپس آتی ہے تو کیا حکومت ان کیساتھ مل بیٹھے گی؟ منگل کوسپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

حماد اظہر

مالی ذخائر صرف 4 ارب ڈالر، پی ڈی ایم نے معیشت کا چہرہ بگاڑ دیا ہے،حماد اظہر

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں. (ن)لیگ اور پی ڈی ایم نے معیشت کا چہرہ بگاڑ مزید پڑھیں

اندرون لاہور

علی عنان قمر کا اندرون لاہور میں جاری تھری بن ماڈل پراجیکٹ کا جائزہ

لاہور(لاہورنامہ) سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر کی جانب سے شہر کی صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری ہے۔صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سی ای او ایل ڈبلیو ایم مزید پڑھیں