جہانگیر ترین, فارورڈ بلاک

ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے ،جہانگیر ترین

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور مزید پڑھیں

بینکنگ کورٹ

جہانگیر ترین ،علی ترین کی بینکنگ کورٹ میں عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

لاہور( لاہورنامہ)بینکنگ جرائم کورٹ نے سیاسی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر تے ہوئے وکلاء کو عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔ مزید پڑھیں

مریم نواز

پی ڈی ایم کا مقصد عوام کو ریلیف دلانا اور ملک کی سمت ٹھیک کرنا ہے،مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کا ضمنی انتخاب بہر اہم تھا کیونکہ جس کی طاقت ختم کرنے کا دعوی کرتے تھے اس نے لندن سے انہیں شکست دی. (ن) لیگ کی ڈسکہ میں مزید پڑھیں

عبوری ضمانت

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں سیشن کورٹ نے 22جبکہ بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی، ایف آئی اے کے وکیل نے بینکنگ کورٹ کے دائرہ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ہمارا نعرہ احتساب کا ہے تو اپنوں کا بھی کرنا ہوگا، کسی ایک کو نشانہ نہیں بنا رہے، شہزاد اکبر

لاہور(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہمارا نعرہ احتساب کا ہے تو اپنوں کا بھی کرنا ہوگا، کسی ایک کو نشانہ نہیں بنا رہے، جہانگیر ترین کی ملوں کا آڈٹ نہ کرتے تو مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور، گرفتاری سے روک دیا

لاہور( لاہورنامہ)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور شہباز شریف

ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شہباز شریف کی شوگر مل کیخلاف کارروائی سے روکدیا

لاہور (لاہورنامہ) لاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو جہانگیر ترین کی فاروقی پلپ کمپنی اورشہباز شریف خاندان کی العریبیہ شوگر ملز کیخلاف انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 18 مزید پڑھیں