ڈاکٹر شاہد صد یق

ماضی کی حکومتوں نےقرضہ لیکر ملک کو دیوالیہ کر دیا، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ سابق بادشاہوں نے رعایا کو قرضوں تلے ڈبو یا، وزیراعظم عمران خان قرضہ ملک پرلگا رہے ہیں، ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، سب کا احتساب ہو مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

راوی منصوبے پر لیگی پٹواریوں کی تنقید سمجھ سے بالا ترہے، ڈاکٹر شاہد صد یق خان

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ زرداری اور شریف فیملی نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا ، راوی منصوبے پر لیگی پٹواریوں کی تنقید مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

ملکی اداروں کو ٹھیک کرنا پی ٹی آئی کی اولین تر جیح ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ احسن اقبال کی مچائی تباہی کا قوم خمیازہ بھگت رہی ہے ، ڈاکوں نے پاکستان کومشکل حالات میں چھوڑا، ملکی مزید پڑھیں