Warning: include(): Failed opening '/home/dailybea/public_html/lahorenama.com/wp-includes/assets/script-loader-packages.min.php' for inclusion (include_path='.:/opt/cpanel/ea-php74/root/usr/share/pear') in /home/dailybea/public_html/lahorenama.com/wp-includes/script-loader.php on line 282

Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/dailybea/public_html/lahorenama.com/wp-includes/script-loader.php on line 288

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/dailybea/public_html/lahorenama.com/wp-includes/script-loader.php:282) in /home/dailybea/public_html/lahorenama.com/wp-includes/feed-rss2.php on line 8
عطا تارڑ Archives - lahorenama.com https://www.lahorenama.com/archives/tag/عطا-تارڑ Lahore Nama Urdu news Lahore City News-Important News Mon, 21 Nov 2022 12:06:26 +0000 ur hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.5.3 https://www.lahorenama.com/wp-content/uploads/2023/08/cropped-lahorenama-32x32.jpg عطا تارڑ Archives - lahorenama.com https://www.lahorenama.com/archives/tag/عطا-تارڑ 32 32 فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ میں درخواست جمع،عطا تارڑ https://www.lahorenama.com/archives/37502 Mon, 21 Nov 2022 12:06:26 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=37502 گوجرانوالہ(لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔ عطا تارڑ نے کہاکہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر انتقامی کارروائی کرنا مزید پڑھیں

The post فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ میں درخواست جمع،عطا تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
گوجرانوالہ(لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔

عطا تارڑ نے کہاکہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر انتقامی کارروائی کرنا چاہتا ہے تو بسم اللہ، اس وقت وزیراعلی کے ایوان میں ان کے بیٹے نے رئیل اسٹیٹ کھولا ہوا ہے، آپ کو اور آپ کے بیٹے کو حرام کے مال کی لت پڑی ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ ڈیڑھ ارب کی گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں اور تزین و آرائش کی جا رہی ہے، آپ نے اپنے وزرا کی تنخواہیں 12 لاکھ روپے کر دی ہیں، آپ سرکاری خزانے کو بھی لوٹ رہے ہیں اور قبضے بھی کر رہے ہیں۔

ارشد شریف قتل اور عمران خان پر حملے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت پر الزام تراشی کرنے والے تسنیم حیدر سے متعلق سوال پر عطا تارڑ نے کہا کہ تسنیم حیدر کو ترجمانی کا نوٹیفکیشن کس نے دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ شخص کہتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کر ہوئی، پرویز الٰہی نے کل یہ ساری پلاننگ کروائی ہے، کوئی شخص کہہ دے کہ میں ارشد شریف قتل پلاننگ میں ملوث تھا، کیا یہ مان لیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ تسنیم حیدر کی اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ساتھ تصاویر ہیں، کیاتسنیم حیدر کو پی ٹی آئی کا ترجمان سمجھ لیا جائے، شکل سے لگتا بھی ہے، گھڑی چوری کیس سے نظر ہٹانے کیلئے تسنیم حیدر جیسے کردار کو لایا گیا۔عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح گوگی سے متعلق سوال پر رہنما مسلم لیگ (ن ) نے کہاکہ یہ جو اسٹوری آئی ہے کہ فرح گوگی دبئی نہیں گئی، میں اسے رد کرتا ہوں، فرح گوگی اپنے انکل کے ہیلی کاپٹر پر کئی دفعہ دبئی جا چکی ہے.

عطا تارڑ نے کہاکہ گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپ کو حساب دینا ہو گا، فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو درخواست دے دی ہے، فرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا۔

The post فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ میں درخواست جمع،عطا تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، عطاتارڑ https://www.lahorenama.com/archives/34448 Mon, 22 Aug 2022 11:58:29 +0000 https://www.lahorenama.com/?p=34448 اسلام آ باد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر مزید پڑھیں

The post عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، عطاتارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
اسلام آ باد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پرویزالہی کی فسطائیت زیادہ دیر نہیں چلے گی، یہ ملک دشمن بیانے کو پروان چڑھا رہے ہیں، وہ اتنا کریں جتنا بعد میں برداشت بھی کرسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم قانونی راستہ اختیار کریں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پرویز الہی وزیراعلی نہیں بلکہ وزیراعلانات ہیں، ان کا کام صرف فائلوں میں ہی ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ابھی دو دن کا جوڈیشل اور دودن کا جسمانی ریمانڈ ہوا ہے اور تحریک انصاف بھونڈے الزامات پر آگئی، ان میں حوصلہ نہیں، برداشت نہیں، سیاسی تربیت نہیں۔

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ شہباز گل نے کہا تھا کہ آئی جی تم مر بھی گئے تو میں تمہاری قبر پر آکر پریس کانفرنس کروں گا۔

The post عمران خان نے جس جج کو دھمکایا اسی سے ضمانت لینی پڑے گی، عطاتارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
ہمارے کسی بھی کا رکن کو گرفتار کیا گیا تو سب کی گرفتاریاں ہوں گی،عطاء اللہ تارڑ https://www.lahorenama.com/archives/34388 Sat, 20 Aug 2022 10:47:15 +0000 https://www.lahorenama.com/?p=34388 اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی ن لیگی رکن کو گرفتار کیا گیا تو پھر سب کی گرفتاریاں ہوں گی. پرویز الٰہی چابی والا کھلونا جس کی چابی عمران خان گھماتے مزید پڑھیں

The post ہمارے کسی بھی کا رکن کو گرفتار کیا گیا تو سب کی گرفتاریاں ہوں گی،عطاء اللہ تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی ن لیگی رکن کو گرفتار کیا گیا تو پھر سب کی گرفتاریاں ہوں گی.

پرویز الٰہی چابی والا کھلونا جس کی چابی عمران خان گھماتے ہیں،ہم نے ماضی میں بے بنیاد الزامات پر جیلیں بھی کاٹیں، 90نوے دن کا ریمانڈ بھگتا ہے مگر واویلا نہیں کیا،شہباز گل کے مقدمے کا بدلہ ہم سے لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

(ن) لیگی رہنماء اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں (ن) لیگی رہنماوں پر مقدمات اور گرفتاریوں کیلئے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، اگر کسی ن لیگی رکن کو گرفتار کیا تو پھر سب کی گرفتاریاں ہوں گی۔

عطا تارڑ نے کہا کہ جب سے پرویز الٰہی کی حکومت آئی ہے ہم پر جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں، پرویز الٰہی چابی والا کھلونا جس کی چابی عمران خان گھماتے ہیں۔ انہوں نے جھوٹی پٹیاں لگا کر بتایا کہ مجھ پر تشدد ہوا ہے، ہمارے خلاف پرویز الہی پر حملے کا کوئی ثبوت نہیں، کسی نے پرویز الہی کو مار پڑتے ہوئے دیکھا؟

اصل مقدمہ تو ڈپٹی اسپیکر پر حملے کا تھا کیا اس پر کوئی گرفتاری ہوئی؟ ہم پر ایک ملازم پر تشدد کا مقدمہ ڈال دیا گیا، اس ملازم کو سامنے لے آئیں۔ کل پنجاب پولیس نے ہمارے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے مارے کیا انہیں احکامات ہیں کہ لوگوں گھروں میں داخل ہوں؟۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں بے بنیاد الزامات پر جیلیں بھی کاٹی ہیں، 90نوے دن کا ریمانڈ بھگتا ہے مگر واویلا نہیں کیا.

شہباز گل کے مقدمے کا بدلہ ہم سے لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔لیگی رہنما نے کہا کہ قیدی سے ملاقات کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے، ملاقات سے قبل درخواست دی جاتی ہے لیکن عمران خان کو قانون کا کچھ نہیں پتہ، کل وہ ملاقات کی اجازت لئے بغیر پمز پہنچ گئے اور واویلا کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان نے کہا تھا کہ وہ شہباز گل سے ہسپتال جا کرملاقات کرنا چاہتے ہیں؟ کیا انہوں نے اس ملاقات کیلئے کسی کو درخواست دی تھی؟

The post ہمارے کسی بھی کا رکن کو گرفتار کیا گیا تو سب کی گرفتاریاں ہوں گی،عطاء اللہ تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
راناثنا اللہ اور عطا تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں، فواد چوہدری https://www.lahorenama.com/archives/33578 Tue, 19 Jul 2022 09:41:23 +0000 https://www.lahorenama.com/?p=33578 اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 23 جولائی کو پنجاب میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

The post راناثنا اللہ اور عطا تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں، فواد چوہدری appeared first on lahorenama.com.

]]>
اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 23 جولائی کو پنجاب میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کی زندگی حکومت اور جیل میں کٹ کھانے کے سوا کچھ ہے ہی نہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے 5 سے زیادہ ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں، پنجاب میں ایم پی ایز کو اٹھانے کیلئے بندے غائب کرنے والوں نے ہی انکار کردیا ہے، جو ایکس اور وائے تھے وہ زیڈ ہوگئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات کی تاریخ دی جائے تو ہم حکومت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں مگر مریم اورنگزیب جیسے لوگ جو کونسلر نہیں بنے ان کے بیان نہیں ہونے چاہئیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے 172 بندے تک پورے نہیں، ہمیں عبوری حکومت 90 دن سے ایک دن بھی زیادہ کسی صورت قبول نہیں، ہمارے 2 ایم پی ایز سے رابطہ کیا گیا اور بھاری رقوم کی پیش کش کی گئی، پیپلز پارٹی ن لیگ کی لاش پر کھڑی ہو کر بھڑکیں مار رہی ہے۔

سابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر استعفی دیں، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کر رہی ہے، تھوڑی بہت جو عزت الیکشن کمشنر اور ادارے کی رہ گئی اس پر غور کریں۔انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز نے جمہوری روایات کی توہین کی، جمہوریت کمزور ہو رہی ہے مگر حمزہ کبھی کہیں تو کبھی کہیں اور جاتے ہیں، دسمبر میں آٹے کی قلت آجائے گی۔

The post راناثنا اللہ اور عطا تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں، فواد چوہدری appeared first on lahorenama.com.

]]>
بیوروکریسی بھی جعلی حکومت کی بات سننے کیلئے تیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ https://www.lahorenama.com/archives/32794 Tue, 14 Jun 2022 09:28:50 +0000 https://www.lahorenama.com/?p=32794 لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت اتنی بے بس ہے کہ بیورو کریسی ان کی بات سننے کیلئے تیار نہیں. عطا تارڑ بیورو مزید پڑھیں

The post بیوروکریسی بھی جعلی حکومت کی بات سننے کیلئے تیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ appeared first on lahorenama.com.

]]>
لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف کی رہنما و پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت اتنی بے بس ہے کہ بیورو کریسی ان کی بات سننے کیلئے تیار نہیں.

عطا تارڑ بیورو کریسی کو تو سر کا تاج قرار دے رہے ہیں لیکن یہ بھی بتائیں ان کی نظر میں پنجاب اسمبلی کے ایوان کی کیا اہمیت ہے ؟،کرپٹ ٹولے کو پنجاب اسمبلی میں من مرضی کی اجازت نہیں دیں گے بلکہ انہیں ہر موقع پر ٹف ٹائم دیا جائے گا ۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) والوں سے سوال ہے کہ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو طلب کرنے کی رولنگ دے کر آئین و قانون کی کس شق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ کیا چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب بار ہ کروڑ کے عوام کے نمائندہ ایوان کو جوابدہ نہیں ۔

مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ بیورو کریسی اور پولیس کے بل بوتے پر حکومت کی ہے ، ان کی نظر میں جمہوریت اور ایوانوں کی کوئی حیثیت نہیں ، یہ صرف ایوانوں کو اپنی مرضی کے قوانین اور اپنی لوٹ مار پر مہر ثبت کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم ہرگز ایسا نہیں ہونے دیں گے اور ان سے ہر چیز کا سوال پوچھا جائے گا اور انہیں راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ان شا اللہ ضمنی انتخابات میں بھی ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور ان کی دھونس اور دھاندلی کی تمام کاوشیں ناکام بنا دیں گے ۔

The post بیوروکریسی بھی جعلی حکومت کی بات سننے کیلئے تیار نہیں، مسرت جمشید چیمہ appeared first on lahorenama.com.

]]>
آج بھی شہباز شریف اور حمزہ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی https://www.lahorenama.com/archives/29141 Fri, 18 Feb 2022 07:23:21 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=29141 لاہور (لاہورنامہ)منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزما ن پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے شہباز شریف اور دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 28 فروری تک توسیع مزید پڑھیں

The post آج بھی شہباز شریف اور حمزہ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی appeared first on lahorenama.com.

]]>
لاہور (لاہورنامہ)منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزما ن پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔

عدالت نے شہباز شریف اور دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 28 فروری تک توسیع کر دی‘عدالت کی ایف آئی اے کو چالان کی صاف کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت ۔ دورانِ سماعت عطا تارڑ کے جواب پر ایف آئی اے کے وکیل اور شہباز شریف کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر عدالت نے فریقین کے وکلا کو آپس میں بحث سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے، فرد جرم عائد کرنے کے لئے انھیں 28 فروری کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔سپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ شہباز شریف کے وکیل عطا تارڑ نے عدالت سے استدعا کی کہ کل سے اسمبلی سیشن شروع ہو رہا ہے۔ عدالت مارچ کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی کرے۔

عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 فروری تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو چالان کی صاف کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ایف آئی اے پراسکیوٹر کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ تسلی سے بتا دیں کہ کون کون سے کاپیاں صاف نہیں ہیں۔ ایک ایک قطرہ کرکے اعتراضات اٹھائیں گے۔اس موقع پر شہباز شریف نے معزز جج سے گزارش کی کہ میں آپ کی اجازت سے کچھ گزارشات کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے دوسری بار جب گرفتار کیا گی تو سات ماہ قید رہا۔

ایف آئی اے کو لکھ کر تمام سوالات کے جوابات دئیے۔ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے نے پلندہ جو آپ کے سامنے پیش کیا، اس نے یہ تمام این سی اے کو فراہم کئے۔ ڈی جی جی نیب خود جا کر وہاں این سی اے سے ملے۔انہوں نے کہا کہ میری کینسر کی سرجری کے لیے لندن گیا لیکن بعد ازاں پاکستان آیا تو مجھے واپس بھجوا دیا گیا۔ میرے پاس حرام کی کمائی ہوتی تو واپس کیوں آتا۔ مجھے پتا تھا کہ پرویز مشرف مجھے جیل بھجوا دے گا۔ تاہم واپس جا کر میں نے کاروبار شروع کیا اور وہاں رہتے ہوئے یہ اثاثے بنائے۔

شہباز شریف نے کہا کہ شہزاد اکبر نے ایک آرٹیکل چھپوایا کہ کئی ی ملین پاونڈز کی کرپشن کی۔ پونے دو سال بعد این سی اے نے انکووائری ختم کر دی۔ اب نیب نے یہی کیس بنایا ہوا ہے جس میں تاریخیں بھگت رہا ہوں۔ یہ حکونت پونے چار سال میں ایک دھیلے کی کرپشن سامنے نہں لا سکی۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے صاف پانی میں بلا کر آشیانہ میں گرفتار کیا گیا۔ اب تمام لوگ صاف پانی کمپنی کیس میں بری ہو چکے ہیں۔

بشیر میمن اسی ایف آئی اے کا سربراہ تھا مجھے یاد نہیں کہ کبھی ان سے ملا ہوں۔ بشیر میمن نے کہا کہ وزیراعظم نے انھیں کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیس بناﺅ۔لیگی صدر کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے الزام لگایا کہ ترکی کی کمپنی سے پیسہ کھایا۔ سلمان شہباز پر ترکی کی کمپنی سے ایک دھیلا ثابت ہو جائے کہ تو آپ اور قوم سے معافی مانگ کر واپس چلا جاﺅں گا۔

The post آج بھی شہباز شریف اور حمزہ پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی appeared first on lahorenama.com.

]]>
عطا تارڑ کا دعویٰ، فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا https://www.lahorenama.com/archives/27259 Mon, 20 Dec 2021 09:24:11 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=27259 لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز میں گرفتاریاں بھی مزید پڑھیں

The post عطا تارڑ کا دعویٰ، فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا appeared first on lahorenama.com.

]]>
لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز میں گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں اور ان کیسز میں انکوائریاں بھی ہوئیں مگر عدم شواہد کی بنیاد پر یہ کیسز عدالتوں میں آگے نہیں بڑھ رہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ذاتی انتقام لینے پر عوام کے پیسے خرچ کر رہی ہے، شہزاد اکبر ملک سے فرار ہونے کیلئے موقع کی تلاش میں ہیں۔ عطا تارڑ نے دعوی کیا کہ فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔

The post عطا تارڑ کا دعویٰ، فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا appeared first on lahorenama.com.

]]>
رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا ہے، عطا تارڑ https://www.lahorenama.com/archives/24411 Mon, 02 Aug 2021 11:17:33 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=24411 لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اس لئے زیادہ ہے کیونکہ عمران خان کی اے ٹی ایمز نے ڈاکہ ڈالا، رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا مزید پڑھیں

The post رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا ہے، عطا تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت اس لئے زیادہ ہے کیونکہ عمران خان کی اے ٹی ایمز نے ڈاکہ ڈالا، رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا ہے، ہر ماہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔

عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل میں پرچہ سرور خان اور زلفی بخاری کیخلاف کیوں نہیں ہوا، شیخ رشید کا فارم بھی رنگ روڈ پر ہے، ان کے خلاف کسی نے پرچہ نہیں دیا، وزیر کبھی گھوڑے پر کبھی کشتی پر بیٹھ کر عوام کا مذاق اڑاتے ہیں،

حکومت نے کرپشن کے ساتھ دھاندلی کے بھی ریکارڈ قائم کئے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ آپ سیاسی انتقام کیلئے کیس بنا رہے ہیں،شہزاد اکبر کی پرانی باتیں دہرا کر کیس کو پیچیدہ کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

The post رنگ روڈ سکینڈل پر وزیراعظم کو سانپ سونگھا ہوا ہے، عطا تارڑ appeared first on lahorenama.com.

]]>
گرفتار عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم https://www.lahorenama.com/archives/24272 Mon, 26 Jul 2021 09:45:30 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=24272 وزیر آباد(لاہورنامہ) وزیر آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار لیگی رہنما عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں علی پور چٹھہ کے مزید پڑھیں

The post گرفتار عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم appeared first on lahorenama.com.

]]>
وزیر آباد(لاہورنامہ) وزیر آباد کی مقامی عدالت نے گرفتار لیگی رہنما عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلہ میں علی پور چٹھہ کے ایک پولنگ اسٹیش پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے دو متحارب گروپوں میں جھگڑا ہوا تھا، جس میں پولیس نے 12 لیگی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

کارکنوں کی رہائی کے لیے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ اور دیگر لیگی رہنما انہیں چھڑوانے تھانے پہنچ گئے، جہاں ان کا ایس ایس پی انویسٹی گیشن سید علی اور ایس ایچ او کے ساتھ جھگڑا ہوا۔

تھانے سے باہر نکالے جانے پر عطا تارڑ اور لیگی رہنماں اور کارکنوں نے سڑک پر دھرنا دے رکھا تھا، جس کے نتیجہ میں پولیس نے عطا تارڑ سمیت 60 ملزمان کے خلاف سرکاری افسران کے ساتھ مزاخمت، کار سرکار میں مداخلت، روڈ بلاک، سنگین نتائج کی دھمکیاں سمیت دیگر دفعات کے تخت مقدمہ درج کر کے عطا تارڑ اور تین لیگی کارکنوں کو گرفتار کر لیا تھا۔

پولیس نے آج عطا تارڑ اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو وزیر آباد جوڈیشل مجسٹریٹ آصف خان کی عدالت میں پیش کیا، جہاں مسلم لیگ نواز کے وکلا نے ضمانت کے لیے مچلکے پیش کیے۔ عدالت نے عطا تاڑر اور تین لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔

علاقہ مجسٹریٹ نے عطا تارڈ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔عدالت سے باہر آنے پر لیگی کارکنوں نے عطا تارڈ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے بازی کی۔ اس موقع پر عدالت کے باہر اور وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

The post گرفتار عطا تارڑ اور 3 لیگی کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم appeared first on lahorenama.com.

]]>
منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی 22 جون کو ایف آئی اے طلبی https://www.lahorenama.com/archives/23149 Tue, 15 Jun 2021 12:24:22 +0000 http://www.lahorenama.com/?p=23149 لاہور (لاہورنامہ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کرلیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے لیگی رہنما کو تمام ریکارڈ ساتھ لانے مزید پڑھیں

The post منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی 22 جون کو ایف آئی اے طلبی appeared first on lahorenama.com.

]]>
لاہور (لاہورنامہ) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کرلیا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے لیگی رہنما کو تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ آپ کو دو دفعہ سوالنامہ بھجوایا گیا مگر آپ نے جواب نہیں دیا، دسمبر 2020 میں ایف آئی اے کی ٹیم نے 5 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ دیا تھا،

جنوری 2021 میں آپ کو دوبارہ یاد دہانی کرائی گئی، آپ نے کہا کہ عطا تارڑ آپ کے جوابات جمع کروائیں گے مگر جواب جمع نہیں ہوا۔نوٹس کے متن میں مزید کہا گیا کہ ایف آئی اے کے پاس نا قابل تردید ثبوت ہیں کہ آپ کے ایما پر بیٹے سلمان شہباز نے بھاری رقم وصول کی،

سلمان شہباز نے رقم وزیر اعلی سب آفس ماڈل ٹان میں وصول کی، تمام کیش آپ کی گرین کلر کی بلٹ پروف گاڑی میں لے جا کر مختلف اکانٹس میں جمع کروایا گیا۔

The post منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی 22 جون کو ایف آئی اے طلبی appeared first on lahorenama.com.

]]>