لاہور ہائیکورٹ کا پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے)میں خواتین پائلٹس کی بھرتی کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے میں خواتین پائلٹس کاکوٹہ نظراندازکرنے سے متعلق سماعت درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس مزید پڑھیں