چودھری سرور

چودھری سرور نے عمران خان کو دبنگ لیڈر قرار دے دیا

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن سے بلیک میل ہونے والا لیڈر نہیں، مخالفین سڑکوں پر آکر اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے 2023 کے الیکشن کا انتظار کریں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور مزید پڑھیں