بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(لاہورنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 28اپریل سے 7مئی تک بارش کا امکان ظاہر کیاہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے. 28اپریل سے مزید پڑھیں

شدید ترین سردی

ملک بھر میں بارشوں کے بعد اب شدید ترین سردی کی پیشگوئی

لاہور(لاہورنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں سال ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا، سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔ محکمہ موسمیات نے رواں سال موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث خشک بارشوں مزید پڑھیں

ہلکی بارش

کراچی میں 29 جولائی تک ہلکی بارش اور بوندا باندی جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (لاہورنامہ)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 29 جولائی تک ہلکی بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی شدید بارشوں کا باعث بننے والاکم دباؤ مغرب میں عمان کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے. جون کے دوسرے ہفتے میں مون سون مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک کا چاند 2اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان

اسلام آباد(لاہورنامہ) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ یکم رمضان المبارک 3اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29شعبان بروز ہفتہ 2اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں

مری میں برفباری

مری، گلیات اور دیگر علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)محکمہ موسمیات نے مری، گلیات اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید اور درمیانی درجے کی برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات کے دوران مری، گلیات، نتھیاگلی اوردیگرعلاقوں میں مزید پڑھیں

مری میں برفباری

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری میں برفباری ، محکمہ موسمیات کا اعلان

مری (لاہورنامہ) محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری میں برفباری متوقع ہے ۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی وسیم ریاض کے مطابق متوقع برفباری کے پیش نظر تمام ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،ٹریفک کی بلا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا بارشوں سے متعلق الرٹ جاری

لاہور(لاہورنامہ) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے، مغربی ہوائو ں کا سلسلہ پنجاب میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات تک ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور، قصور، مزید پڑھیں

مری کو ضلع

وزیراعلی پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف اقدامات کا حکم دیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے مری مزید پڑھیں

پہاڑوں پر برف

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف ،رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد(لاہورنامہ) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا . مسلسل برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے مزید پڑھیں