رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ

حکومت رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر اعانت فراہم کریگی’ حفیظ شیخ

لاہور( لاہور نامہ) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کیلئے ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت رمضان المبارک کے دوران مزید پڑھیں