اندھیرے میں حملہ

ہم نے انڈیا کی طرح اندھیرے میں حملہ نہیں کیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے انڈیا کی طرح اندھیرے میں حملہ نہیں کیا، انہوں نے کہا سر فخر سے بلند ہو گیا، پاک فوج خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں