پانچویں جماعت کا پرچہ مارکیٹ میں آؤٹ

لاہور: پنجاب امتحانی کمیشن کے زیر اہتمام آج سے پانچویں کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، پنجاب ایگزمینشن کمیشن امتحانات کی سیکرسی رکھنے میں ناکام۔ پرچہ مارکیٹ میں آؤٹ او ر سوالوں کی جوابی کاپی بھی مارکیٹ میں دستیاب۔ امتحانی مراکز میں موبائل فون کا بے دریغ استعمال بھِی جاری ۔