پنجاب یونیورسٹی: بی اے ایجوکیشن کا نصاب تبدیل

لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے بی اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو ایجوکیشن کے مضمون کے نصاب میں تعلیمی سال 2019ء سے تبدیلی کر دی۔ تاہم نئے نصاب کے ساتھ متعلقہ مضمون کا امتحان 2020ء میں لیا جائے گا۔ واضح رہے اس سے قبل بی اے کا تمام نصاب تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی تھی۔