مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد سے عمان کی بیربا آئل کمپنی کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد:عمان کی بیر با آئل کمپنی نے پاکستان میں آئل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔ جمعرات کو یہاں مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد سے عمان کی بیربا آئل کمپنی مزید پڑھیں

تجارتی خسارے

برآمدات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے سے تجارتی خسارے میں 11 فیصد کمی

کراچی:گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال جولائی سے فروری تک تجارتی خسارے میں 11 فیصد تک کمی آئی ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہو گی

لاہور:200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

اقتصادی قوت

پاکستان جلد عالمی اقتصادی قوت بن کر ابھرے گا، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد : پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے گھانا کے سفارتکار محمد کرانڈی نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل اور صلاحیتوںسے مالا مال ملک ہے جس میں سرعت سے معاشی ترقی کے لوازمات موجود ہیں اور یہ دوست ملک مزید پڑھیں

خرید و فروخت

توانائی کی مارکیٹ کو بجلی کی خرید و فروخت کے لئے اوپن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے سستی،قابل انحصار اور ملکی ذرائع سے بجلی پیدا کرنے اور توانائی کی مارکیٹ کو بجلی کی خرید و فروخت کے لئے اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پاور ڈویڑن کے ذرائع کے مطابق سستی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ایشیا نمائش

اکیسویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش 26 مارچ کو کراچی میں شروع ہو گی

اسلام آباد:21 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش کا آغاز 26 مارچ 2019ءکو ہوگا۔ بین الاقوامی تجارتی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہو گی جو تین روز جاری رہنے کے بعد 28 مارچ 2019ءکو اختتام پذیر ہوگی۔ نمائش کے منتظمین نے مزید پڑھیں

پانچ سالہ منصوبہ

پانچ سالہ منصوبہ میں خواتین کو بااختیار بنانے، سماجی سطح پر ان کے کردار میں اضافہ

اسلام آباد:پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی و اصلاحات کنول شوذب نے کہا ہے کے12 ویں پانچ سالہ منصوبہ میں خواتین کو بااختیار بنانے، سماجی سطح پر ان کے کردار میں اضافہ اور صنفی مساوات پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اپنے مزید پڑھیں

فروری کے دوران

جولائی سے فروری کے دوران 1300سی سی و زائد کاروں کی پیداوار میں 10.38 فیصد،فروخت میں 9.49 فیصد اضافہ

اسلام آباد : رواں مالی سال (2018-19ئ)جولائی سے فروری کے دوران مختلف کمپنیوں(ہنڈا،سوزوکی،ٹیوٹا ) کی 1300سی سی اور اس سے زائد کاروں کی پیداوار میں 10.38 فیصد جبکہ فروخت میں 9.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مزید پڑھیں

اکنامک زونز

پنجاب میں اکنامک زونز میں10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ،مشینری درآمد پر زیرو ڈیوٹی خوش آئند ہے‘میاں خرم الیاس

لاہور:چیئرمین لاہور ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے پنجاب میں قائم نئے اکنامک زونز میں دس سال تک انکم ٹیکس میں چھوٹ اورصوبہ میں انڈسٹریز کے قیام کے لیے مشینری کی درآمدپر زیرو ڈیوٹی کے فیصلہ کو مزید پڑھیں