ٹیلی کام سیکٹر

ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس وصولی روکنے کے باعث محصولات میں کمی ہوئی ہے‘چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی

لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈکوارٹر میں تمام صوبائی ریونیو اتھارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین پی آراے جاوید احمد ،چیئرمین سندھ ریونیو بورڈخالد محمود،چیئرمین کے پی آر اے طاہر اوکزئی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں مزید پڑھیں

صنعتی سیکٹر

حکومت نے صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے‘عثمان بزدار

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ،نئے صنعتی زونز کے علاوہ پرانی انڈسٹریل اسٹیٹس کو بھی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مارچ کو ہو گی

لاہور:سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ بروز جمعہ کو ہو گی جو رواں سال کی9 ویں اور مجموعی طور پر77ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا مزید پڑھیں

تیل درآمد

پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک

اسلام آباد: پاکستان خوردنی تیل درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ زرعی ملک ہونے کے باوجود ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں خوردنی تیل اور تیل دار اجناس کی درآمدات مزید پڑھیں

ٹی ڈی اے

ٹی ڈی اے پی نے جرمنی میں منعقد ہونے والی سات روزہ عالمی تجارتی نمائش

اسلام آباد : ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے جرمنی میں منعقد ہونے والی سات روزہ عالمی تجارتی نمائش ”ایگری ٹیکنیکا“ میں شرکت کےلئے 25 مارچ 2019ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ادارے کی جاری کردہ تفصیلات مزید پڑھیں

تجارتی معاہدے

امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے کام کررہے ہیں،چین

چین کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔ چینی نائب وزیر تجارت وانگ شوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کیلئے پرامید ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

WOB

بڑی کمپنیوں میں41 خواتین بطور چیئرپرسن خدمات سرانجام دے رہی ہیں، ڈبلیو اوبی

اسلام آباد: ملک کی 506 بڑی کمپنیوں میں41 خواتین بطور چیئرپرسن خدمات سرانجام دے رہی ہیں جبکہ بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) کام کرنے والی خواتین کی تعداد10 اورچیف فنانشل آفیسر( سی ایف او) عہدوں پر11 خواتین خدمات مزید پڑھیں

سارک چیمبر کے زیر اہتمام ” علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار“ کے موضوع پر کانفرنس 16 مارچ کو نیپال میں منعقد ہوگی

لاہور: سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ” علاقائی اقتصادی انضمام میں چیمبرز کا کردار“ کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس 16 مارچ کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں منعقد ہوگی جس میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو مہنگا ڈیٹا پیکیج فروخت کرنے لگیں

کراچی : پاکستان میں موبائل براڈ بینڈ سہولت فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دنیا کے 32ملکوں سے مہنگے داموں ڈیٹا پیکیج فروخت کررہی ہیں۔صارفین کیلیے تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے Cable کی حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں