نیلم جہلم

نیلم جہلم پن بجلی گھر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ،بجلی کی پیداوار ایک ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(این این آئی)نیلم جہلم پن بجلی گھر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ،بجلی کی پیداوار ایک ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ۔ منگل کو ترجمان واپڈا کے مطابق نیلم جہلم سے ایک ہزار40میگاواٹ تک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ

راولپنڈی(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا-وزیر اعلی نے مختلف وارڈز، سی ٹی انجیومشین اور دیگر شعبوں کا دورہ کیااور ہسپتال میں موجود طبی سہولتوں اور جدید آلات مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس کیس میں پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی سکروٹنی مکمل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس کیس میں پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی سکروٹنی مکمل کرلی ۔ منگل کو احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹر جج محمد بشیر نے کیس جج ارشد ملک کی عدالت میں منتقل کر دیا۔ مزید پڑھیں

جاپانی سفیر

جاپانی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینورو مٹسودا نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

راہداری منصوبے

کرتارپورراہداری منصوبے پرپاکستان نے 50 فیصدسے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے،ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری منصوبے پرپاکستان نے 50 فیصدسے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے، بھارت کے ساتھ کچھ معاملات پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہے،ٹیکنیکل مذاکرات میں دریا مزید پڑھیں

جھوٹ بولا

ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا ہے، نوازشریف کی سرگرمیوں پر عدالتوں کو نوٹس لینا چاہیے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا ہے، نوازشریف کی سرگرمیوں پر عدالتوں کو نوٹس لینا چاہیے،ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمان رائے ونڈ پہنچے مزید پڑھیں

آگ لگ گئی

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم موقع پر موجود تھے

اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر ایک کمرے میں آگ مزید پڑھیں

گرفتار خواتین

پاکستان پیپلز پارٹی کا احتساب عدالت کے باہر گرفتار خواتین ورکرز کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے احتساب عدالت کے باہر گرفتار خواتین ورکرز کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بحیثیت چیئرمین سینیٹ کمیٹی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرونگا، مزید پڑھیں