پہلی سماعت

جعلی اکاﺅنٹس کیس کی پہلی سماعت ، ملزمان سے حاضری کے بعد دستخط کروائے گئے ، وکلاءنے وکالت نامے داخل کرائے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاﺅنٹس کیس کی پہلی سماعت میں حاضر ہونے والے ملزمان سے حاضری لگانے کے بعد دستخط کروائے گئے ، وکلاءنے وکالت نامے داخل کرائے ۔ پیر کو سابق صدر مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا وزارتوں کی ویب سائیٹس پر معلومات نہ ہونے پر سخت برہمی کااظہار

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وزارتوں کی ویب سائیٹس پر معلومات نہ ہونے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارتوں کی ویب سائیٹس کا کوئی سر پیر نہیں،وفاقی وزارتوں مزید پڑھیں

رابطے میں

12سے 14لوگ مکمل رابطے میں ہیں ،دو سے تین ماہ میں پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی لا سکتے ہیں‘ رانا مشہود کا دعویٰ

لاہور (این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ 12سے 14لوگ مکمل رابطے میں ہیں دو سے تین ماہ میں پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی لا سکتے ہیں ،نیب قوانین کو تبدیل کرنے مزید پڑھیں

ٹویٹ پر

وزیر اعظم عمران خان کے ٹویٹ پر شہباز شریف کا جواب ،سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے درمیان سوشل میڈیا پر ”لفظی جنگ“ شروع ہو گئی ،وزیر اعظم کے ٹویٹ پر مسلم لیگ (ن )کے صدر اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

دوبارہ طلب

نیب نے خواجہ آصف کومنگل کو دوبارہ طلب کرلیا ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بیان ریکارڈ کرےگی

راولپنڈی (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیردفاع اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 9 اپریل منگل کو طلب کرلیا، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم خواجہ آصف کا مزید پڑھیں

جعلی اکاﺅنٹس کیس

زرداری نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے 17اپریل تک مہلت مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے 17اپریل تک مہلت مانگ لی، خط نیب کو موصول ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین مزید پڑھیں

سرحدوں کو

پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کےلئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بارڑ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بارڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے سر کاری ذرائع کے مزید پڑھیں

بڑے صوبے

سب سے بڑے صوبے کے سربراہ سازشیوں کی قید میں ہیں،عمران خان کے سہولت کاروں نے وزیراعلی کو بندی بنا رکھا ہے‘ پیپلز پارٹی

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو حبس بے جا میں رکھا گیا ہے،ملک کے سب سے بڑے صوبے کے سربراہ سازشیوں کی قید مزید پڑھیں

جارحیت کا

بھارت پھر جارحیت کا منصوبہ بنا رہاہے ،16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے ، وزیر خارجہ کا انکشاف

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت پھر جارحیت کا منصوبہ بنا رہاہے ،16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے ، جنگ کے بادل اب بھی منڈلا رہے ہیں، مودی مزید پڑھیں

ایک روٹی

”عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں “فواد چوہدری کی سپیکر خیبر پی کے بیان کی حمایت

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بھی سپیکر خیبر پختوانخواہ اسمبلی مشتاق غنی کے بیان کہ ”مشکل ترین معاشی حالات ہیں عوام دو نہیں ایک روٹی کھائیں “کے بیان کی حمایت کردی ۔ فواد چوہدری نے مزید پڑھیں