بلاول بھٹو

چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہو تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں، بلاول بھٹو

لاہو ر (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں قومی احتساب بیورو کے بارے میں جو کہا ہے اس کے بعد نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا اور مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اگست میں امتحانات کی منظوری

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہورنامہ) گومل یونیورسٹی کی 32ویں اکیڈمک کونسل زیر صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں رجسٹرار گومل یونیورسٹی سمیت تمام شعبہ جات کے ڈین اور ممبران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں فیکلٹی آف مزید پڑھیں

مطیع اللہ اغوا کیس

مطیع اللہ اغوا کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو اغواکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کے خلاف دائر درخواست نمٹا تے ہوئے پولیس کو اغواکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی. چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاوں مار رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے، اپوزیشن جماعتوں نے اپنے دور میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے، اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور یوٹیوب

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس ‘یو ٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا، سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس لے لیا، عدالت نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں مزید پڑھیں

پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران عید الاضحی اور محرم الحرام کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، وبا ءکیخلاف کامیابیوں کو احتیاط مزید پڑھیں

حفاظتی ہدایات پر عمل

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وباءروکنے کے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈان پالیسی کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے، عیدالاضحی کے دوران ہمیں مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

موجودہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورننگ کی بجائے اتحاد دکھانے کاہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

اہور (لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورننگ کی بجائے اتحاد دکھانے کاہے لیکن بد قسمتی سے اپوزیشن رہنماﺅں کو آج بھی اپنی سیاست چمکانے کی فکر پڑی ہے مزید پڑھیں

پی ٹی وی کی فیس

وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراءکی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مو خر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل وفاقی حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

کراچی (لاہورنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں