حکومت کا عیدالاضحی

حکومت کا عیدالاضحی پر صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) کورونا صورتحال میں حکومت نے عیدالاضحی پر صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، عید کی تعطیلات میں ہفتہ اوراتوارکی چھٹی بھی شامل ہوگی. رواں برس عیدالاضحی جمعے کے روز ہونے کا مزید پڑھیں

مراد سعید

قومی اسمبلی ،عزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی ، مراد سعید نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان ایوان میں پیش کر دیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں ایک بار پھرعزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی ارکان آمنے سامنے آگئے ۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان ایوان میں پیش کر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو سافٹ کاپیز ویب سائٹ پر فراہم کر دیں

اسلام آباد (لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے لاکھوں طلبہ کو اکیڈمک سپورٹ فراہم کرنے کے لئے میٹرک/ایف اے اور بی اے پروگرامز کی تدریسی کتب کی سافٹ کاپیز ویب سائٹ پر فراہم کردی ہیں. ٗتاکہ طلبہ و طالبات مزید پڑھیں

سعدیہ تیمور

پنجاب اسمبلی میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی تاریخ ساز خدمات پر قرارداد جمع ، سعدیہ تیمور

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے. جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی تاریخ ساز مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

بھارتی لابی کی سازش اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کےخلاف بھارتی لابی کی سازش، ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ ویکی پیڈیا پر میرے پیچ کی پروفائل مزید پڑھیں

کورونا وائرس

سائنسدانوں کا کورونا وائرس ختم کرنے والا ایئرفلٹر تیار کرنے کا دعویٰ

نیویارک (لاہورنامہ)سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔ امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار مزید پڑھیں

غلا م سرور خان

روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی ، تزئین و آرائش کی جائیگی، غلا م سرور خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائیگی. ادارے میں کوئی چیزغلط نہیں ہونے دوں گا. ایسے بہت سے معاملات ہیں مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آج 53 ویں برسی منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (لاہورنامہ) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی53ویں برسی (آج) 9جولائی بروز جمعرات منائی جا رہی ہے. برسی کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کر دیا. مقامی لوگوں کو کام کے سلسلے میں لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مون سون سیزن کے پیش نظر ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آج سے مختلف شہروں کے دور وں کا آغاز شروع کر دیا ہے. وزیر اعلی مزید پڑھیں