ٹائیگرزفورس ڈے

نو اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے ، شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست کو ٹائیگرزفورس ڈے منانے کی تیاریاں جاری ہے. پنجاب حکومت نے بھی شجر کاری مہم کیلئے خصوصی ایپلی کیشن تیار کر لی۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 9 اگست مزید پڑھیں

کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کر کے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع سڑک کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا، تمام ڈائریکشن بورڈز پر بھی کشمیر ہائی وے کو سری نگر ہائے وے کر دیا گیا مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

( BRT) بی آر ٹی کا افتتاح اگست میں ہوگا، کورونا کے سبب تاخیر ہوئی، شوکت یوسفزئی

پشاور (لاہورنامہ) وزیر محنت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا امید ہے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کا افتتاح اگست میں ہوگا۔ ایشائی ترقیاتی بینک کے ساتھ معاہدے کے تحت بی آر ٹی اگلے سال مکمل ہونا ہے۔ پیر کو بی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پنجاب اور کے پی کے، سستا آٹا فراہم کر سکتے ہیں تو سندھ کیوں نہیں؟عبدالعلیم خان کا سوال

لاہور (لاہورنامہ) سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو فوری طور پر بے حسی چھوڑتے ہوئے عوام پر رحم کرنا چاہیے. اور پنجاب اور کے پی کے کی طر ز پر فلور ملز مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

پنجاب سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر غور

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب سمیت ملک بھر میں رواں ماہ اگست کے دوسرے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے پر غور ‘ حتمی اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی اجازت کے بعد کیا جائے گا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا کرونا لاک ڈاﺅن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(لاہورنامہ) حکومت پنجاب نے لاک ڈاﺅن 5 اگست کی بجائے سوموار 3 اگست کو ہی ختم کردیا. سب بند مارکیٹ کھول گئیں. سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر)محمد عثمان نے فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سی سی پی او ذوالفقارحمید

عید الضحیٰ کے موقع پر سی سی پی او ذوالفقارحمید کا شہر کے مختلف علاقوں کو دورہ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور پولیس عید الضحیٰ پر شہریوں کی مدد اور تحفظ کیلئے الرٹ، سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید نے شہر کے مختلف مقامات کا سرپرائز وزٹ کرکے ڈیوٹی پرمامور اہلکاروں کوعیدالاضحی کی مبارکباد دی. اور بہترین ڈیوٹی اور مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے کراچی کے نالوں کی صفائی کا کام شروع کر دیا

کراچی(لاہورنامہ) قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے (این ڈی ایم اے)نے کراچی میں موجود ندی نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن مو سی کالونی کے قریب گجر نالے کی صفائی میں مصروف ہے۔ ہیوی مشینری مزید پڑھیں

پاک فوج اور پیپلزلبریشن آرمی

پاک فوج اور پیپلزلبریشن آرمی پاک چائنہ دوطرفہ تعلقات کا اہم جز ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(لاہورنامہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج اور پیپلزلبریشن آرمی چائنہ (پی ایل اے) پاک چین تعلقات کا اہم جز ہیں، ہمیں اپنے آہنی بھائیوں پر فخر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا زبردست اقدام، عید کے پہلے روزشہر بھر میں عرق گلاب کا چھڑکاﺅ

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب کی مقامی حکومت نے دارالحکومت میں آلائشوں کے تعفن کو ختم کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں 1500لیٹر عرق گلاب کا چھڑکاﺅ کیا۔ لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی)کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں