ہفتے کی چھٹی ختم

یکم فروری کو تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 20 جنوری کو ہوگا، وزرائے تعلیم

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی اور صوبائی وزرائے صحت و تعلیم نے یکم فروری کو پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 20 جنوری کو جائزہ اجلاس میں کرنے پر اتفاق کرلیا۔ تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

آغا خان ہسپتال

آغا خان ہسپتال، ڈاکٹرز کا کارنامہ، پیوستہ نو ماہ کے جڑواں بچوں کو کامیابی سے علیحدہ کر لیا گیا

کراچی (لاہور نامہ) جناب اسرار احمد اور ان کی زوجہ کے جڑواں بچے محمد آیان اور محمد امان ، دونوں ایک دوسرے سے پیوستہ حالت میں پیدا ہوئے تھے ، 12 دسمبر 2020 کو آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں ان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو سے نثار کھوڑو اور وقار مہدی کی بلاول ہائوس میں ملاقات

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نثار احمد کھڑو اور مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی پنجاب کے بلا مقابلہ صدر،سینٹر کامل علی آغا جنرل سیکرٹری منتخب

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے مقرر کردہ صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس انتخابات کیلئے جاری شدہ ایجنڈہ کے مطابق زیر صدارت جناب اشتیاق احمد گوہر ایڈووکیٹ منعقد ہوا. ممبران الیکشن کمیشن میاں محمد منیر، محمد جاوید اقبال مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائےگی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

لاہور (لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائےگی تاہم اجازت دینے کامطلب کھلی چھوٹ نہیں، امن وامان خراب کریں گے توقانون حرکت میں آئےگا۔ وہ جمعہ مزید پڑھیں

انار کے بے شمار طبی فوائد

انار کے بے شمار طبی فوائد ،’انار کا استعمال ذیابیطس کے مریضوں کیلئے بے حد مفید ہے

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (لاہور نامہ)انار اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ایک بیش بہا نعمت اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، جسے جنتی میوہ یا جنت کا پھل بھی کہا گیا ہے۔ قرآن پاک کی سورہ رحمن مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن کے حامی

پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے،دشمن طاقتیں چاہتی ہیں کہ پاک فوج کمزور ہو لیکن ہم دشمن طاقتوں کا ایجنڈہ کامیاب نہیں ہونے دینگے، مزید پڑھیں

کاراوی سٹی منصوبے

وزیر اعظم کاراوی سٹی منصوبے میں بین الاقوامی کمپنیوں کی گہری دلچسپی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان نے راوی سٹی منصوبے میں ممتاز بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں کی گہری دلچسپی اور اس ضمن میں معاہدوں کے حوالے سے نمایاں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے. کہ مزید پڑھیں

جمادی الثانی کا چاند

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی جمعہ کو ہوگی

کراچی(لاہور نامہ) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی کوئی سمری نہیں بھیجی ، اوگرا

اسلام آباد (لاہور نامہ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی مزید پڑھیں