سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا، فرحان علی لاشاری

کراچی (لاہور نامہ) سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں بوائز اینڈ گرلز کے ناموں کا اعلان کردیا جس میں تقریباً سندھ بھر سے 160لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ سیلیکشن کمیٹی میں سندھ بیڈمنٹن مزید پڑھیں

ہیلپنگ ہینڈ پاکستان

ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری مینجر نعیم ارشد عوان کا لائف ہسپتال کا دورہ

لاہور(لاہور نامہ)لائف ہسپتال لاہور اور ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری مینجر نعیم ارشد عوان نے لائف ہسپتال کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری مینجر نعیم ارشد عوان نے کہا کہ لائف ہسپتال میں آ مزید پڑھیں

احدرضامیر

ڈرامہ سیریل ”عہد وفا”میں فوجی آفیسرکے کردار سے بہت مقبول ہوا، احدرضامیر

لاہور( لاہور نامہ)نامور اداکار احدرضامیر نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”عہد وفا”میں فوجی آفیسرکاکردار بہت مقبول ہوا ،یہ کردارنبھانے کیلئے بڑی محنت کی اور خدا کی ذات نے مجھے کامیابی سے نوازا ،میں نے یہ دیکھاہے کہ پاک فوج مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور کا اعزاز

یو ای ٹی لاہور کا اعزاز، ہواوے آئی سی ٹی کمپیٹیشن کا مڈل ایسٹ ایوارڈ جیت لیا

لاہور(لاہور نامہ)یونیورسٹی آف انجینئرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے الخوارزمی انسٹیویٹ آف کمپیوٹر سائنس نے مشرق وسطیٰ میں ہواوے ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔ ڈاکٹر عثمان غنی خان کی سربراہی میں یو ای ٹی کی ٹیم نے انوویشن ٹریک 2020 کے مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں

فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے، رانا ثنا اللہ

لاہور( لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے، تین سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم والے ایک دوسرے کو دھوکہ ،اصل ہاتھ مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہوا ہے

لاہور(لاہور نامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کے تحریک عدم اعتماد لانے کے بیان سے ثابت ہو گیا پی ڈی ایم میں واضح اختلاف ہے، ذاتی مفادات کیلئے بننے والے اتحاد او رچلائی مزید پڑھیں

اسرا بیلگیچ) کی سوشل میڈیا پر نئی تصویر

حلیمہ سلطان(اسرا بیلگیچ) کی سوشل میڈیا پر نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

استنبول (لاہور نامہ)’ارطغرل غازی’ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جو ان کے مداحوں میں خوب پسند کی جارہی ہے۔ اسرا بیلگیچ کی جانب سے شیئر کی مزید پڑھیں

ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

کوئٹہ(لاہور نامہ)گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان مزید پڑھیں

شاہین ایئر کے اثاثے ضبط

ایف آئی اے نے عدالت کے حکم پر شاہین ایئر کے اثاثے ضبط کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہین ایئر انٹرنیشنل کے متعدد عہدیداروں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حکم پر ایئرلائن کے طیارے سمیت جائیداد کو ضبط کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

برف باری کا نیا سلسلہ شروع

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد /کوئٹہ/کراچی(لاہور نامہ)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام شوگران میں اب تک 3 انچ اور ناران میں ایک فٹ تک مزید پڑھیں