وزیر داخلہ شیخ رشید

استعفوں سے قیامت نہیں آئیگی، بے چینی ضرور پھیلے گی، وزیر داخلہ شیخ رشید

راولپنڈی (لاہور نامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس ، لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع

لاہور( لاہور نامہ) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں گرفتار سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے سماعت کی ۔ خواجہ آصف کو انتہائی مزید پڑھیں

مالیاتی ادارے

تمام بینک اور مالیاتی ادارے (آج)سے تین روز تک بندرہیں گے

لاہور(لاہور نامہ)ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج(جمعہ) سے تین روزتک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات مزید پڑھیں

مسر ت جمشید چیمہ

عمران خان نے جس طرح کشمیر کا مقدمہ لڑا اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، مسر ت جمشید چیمہ

لاہور( لاہور نامہ)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی نظریاتی، سماجی ، سیاسی اور جغرفیائی شہ رگ ہے، بھارت کی یہ بھول ہے کہ وہ مظالم ڈھا کر کشمیریوں کو اپنا غلام بنا لے مزید پڑھیں

چلڈرن لائبریری میں یوم یکجہتی کشمیر

چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کی چلڈرن لائبریری میں یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت

لاہور (لاہور نامہ)چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سپیشل بچوں کے ہمراہ کشمیریوں مزید پڑھیں

پاکستان کینسر میں ایشیا ء کا سرفہرست ملک

پاکستان کینسر میں ایشیا ء کا سرفہرست ملک ہے، فوری تشخیص اور مناسب علاج سے خاتمہ ممکن

لاہور (لاہور نامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال بچوں میں کینسر کے علاج معالجے کا منفرد ادارہ ہے جہاں تمام متعلقہ سہولیات مزید پڑھیں

روڑ سیفٹی کو جدید اور موثر طریقے سے عوام تک پہنچانے کے ورچوئل ٹریننگ سنٹر قائم

لاہور (لاہور نامہ) روڑ سیفٹی کے پیغامات کو جدید اور موثر طریقے سے عوام تک پہنچانے کے ورچوئل ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اور مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

یونیسکو کا لاہور کو سٹی آف لٹریچر قرار دینا پاکستان کےلئے قابل فخر ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (لاہور نامہ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یونیسکو کی طرف سے لاہور کو سٹی آف لٹریچر قرار دینا پاکستان کےلئے قابل فخر امر ہے، لاہور کے نامور شخصیات نے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

آصف زرداری

جعلی اکانٹس کیس میں آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد (لاہور نامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ریلیف دیتے ہوئے ان کی مستقل ضمانت منظور کر لی ۔ جعلی اکاونٹس کیس میں آصف علی زرداری کی مستقل ضمانت منظور، مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ

پبلک ٹرانسپورٹ کے 25سے زائد روٹس بند ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(لاہور نامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے لاہور پبلک ٹرانسپورٹ کے 25سے زائد روٹس بند ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ صوبائی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کے 25سے زائد روٹس ایک سال سے زائد عرصے مزید پڑھیں