مشکل وقت

ملک کو مشکل وقت سے نکالنے کےلئے آﺅٹ آف دی باکس سوچنا پڑتا ہے،وزیراعظم

لاہور(لاہور نامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ملک کو آﺅٹ آف دی باکس سوچنا پڑتا ہے، راوی سٹی اور والٹن ائیرپورٹ منصوبہ بھی پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا. جمعہ کولاہور میں مزید پڑھیں

وزیر دفاع کی ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے عراق کے وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے جمہوریہ عراق کے وزیر دفاع جمعہ عناد سعدون نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان, سینٹ الیکشن

پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

لاہور( لاہور نامہ) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

جیلانی پارک میں جشن بہاراں

یکم مارچ سے جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلہ کا رنگا رنگ افتتاح

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے کی جیلانی پارک میں جشن بہاراں کی تیاریاں عروج پر ۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی اور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی لاہور کامران لاشاری نے میلے کی تیاریاں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہور نامہ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ملاقات جاتی امرا میں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے جہاں ان استقبال مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے مزید پڑھیں

زچہ و بچہ ہیلتھ کیئر

زچہ و بچہ ہیلتھ کیئر کی فراہمی کیلئے اہم فیصلے،مزید ہسپتالوں کے منصوبوں کی منظوری

لاہور(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں مزید 5 مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 5 ہسپتالوں کی تعمیر کے منصوبوں پر تقریباً 28 مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (لاہور نامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کیلئے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داؤد زئی نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کے فروع سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

دوستی لازوال ہے،

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستانی حکومت اور عوام امیر محمد بن سلمان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا گو ہیں ، ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہو رہی ہے، یہ مزید پڑھیں

احسن اقبال,ملکی سیاست بدنام

پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے، اسی وجہ سے ملکی سیاست بدنام ہو رہی ہے’احسن اقبال

لاہور( لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کی اصلیت سامنے آ گئی ہے ،پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے ، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم

این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار ، 18مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد (لاہور نامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے این اے 75ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے 18مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔ جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن مزید پڑھیں