پرویز رشید نااہل

سینیٹ الیکشن سے پہلے(ن) لیگ کو بڑا جٹھکا، پرویز رشید سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل

لاہور( لاہور نامہ) لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے مزید پڑھیں

جمشید اقبال

مریم صفدر جس کے پیچھے لگی ہوئی ہیں انکے والد بھی اسی کی پیروی کرتے رہے ، جمشید اقبال

لاہور (لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مریم صفدر جس استاد کے پیچھے لگی ہوئی ہیں ان کے والد بھی اسی کی پیروی کرتے رہے ہیں اور نتیجہ سب کے سامنے مزید پڑھیں

ٹریننگ پروگرام کے افسران

سی ایس ایس کے 48 کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

لاہور(لاہور نامہ)اڑتالیسویں کامن کے زیر تربیت افسران نے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے زیر تربیت افسران کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے مختلف امور اور شعبہ جات پر بریفینگ مزید پڑھیں

شبلی فراز

دو پارٹیوں کی کرپشن سیاست میں خریدو فروخت کیلئے استعمال ہو رہی ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں رضا ربانی نے بینظیر کے میثاق جمہوریت کے مخالف موقف اپنایا، دو پارٹیوں کی کرپشن سیاست میں خریدو فروخت کیلئے استعمال ہو مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد

آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(لاہور نامہ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے، دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت میں صلاحیت نہیں ورنہ ہزار دنوں میں کچھ تو بہتر کر دیتے، سراج الحق

لاہور(لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے تبدیلی حکومت نے ہزار دنوں میں قرضوں اور بیماریوں کا اضافہ کیا، جس سے نجات کےلئے موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے، آئی جی اور چیف سیکرٹری کی نہیں مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات پر گفتگو

مولانا فضل الرحمن سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ، سینٹ انتخابات پر گفتگو

اسلام آباد (لاہور نامہ) پی ڈی ایم کے سینٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بظاہر نظر آرہا ہے اسٹیبلشمنٹ مکمل طورپر نیوٹرل ہے، وزیر اعظم کیلئے بھی اپوزیشن نے تعلقات کی بنیاد پر ووٹ دیئے مزید پڑھیں

ناروا سلوک کا نوٹس

شیخ رشید احمد کاحلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس،،چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر کو وزیر داخلہ نے حلیم مزید پڑھیں