فواد چوہدری

مزدور، کسان، انڈسٹری تمام کی آمدنیوں میں اضافہ ہوا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مزدور، کسان، انڈسٹری تمام کی آمدنیوں میں اضافہ ہوا ہے ،چھ سے آٹھ ماہ میں عالمی قیمتیں بھی نارمل ہونا شروع ہو جائینگی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

جوش ،ولولہ دیکھ کر دعوے سے کہہ سکتا ہوں کوئی بھی این اے 133میں ہمارامقابلہ نہیں کرسکتا

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف نے اپنے نظریے کی طاقت سے اسٹیٹس کوکی حامل قوتوں کو 2018ء میں شکست فاش مزید پڑھیں

مونس الٰہی

عوامی خدمت وتابعداری میرا مطمع نظرہے، چوہدری مونس الٰہی

لالہ موسی (لاہورنامہ)وفاقی وزیرآبی وسائل چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ عوامی خدمت وتابعداری میرا مطمع نظر، شہرکاسیوریج سسٹم کی درستگی میرا فوکس ہے، مہنگائی ساری دنیا کامسئلہ ہے. قبل ازوقت الیکشن کے خواہشمند 2023 تک انتظارکریں،نئے انڈسٹریل اسٹیٹ کی مزید پڑھیں

ڈسکہ کے ضمنی الیکشن

ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں حکومتی مداخلت، الیکشن کمیشن کی رپورٹ

لاہور(لاہورنامہ) ڈسکہ ضمنی الیکشن’مسلم لیگ(ن)نے معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا،مسلم لیگ(ن)نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع مزید پڑھیں

وٹامن ڈی کی کمی

وٹامن ڈی کی کمی، قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے، نئی طبی تحقیق

لندن (لاہورنامہ)وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ ڈائیبیٹس اینڈ اینڈوکرینولوجی میں شائع تحقیق میں ایسے جینیاتی مزید پڑھیں

عثمان ڈار

اب تک 100 ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ ایک سو ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں،بہت سے علاقوں میں نوجوان قرض لے کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ تقریب سے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کا حکومت کے خلاف ایک ہی موقف ہے،خورشید شاہ

سکھر (لاہورنامہ) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں سب کچھ ممکن ہے، سیاست میں کوئی بھی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی پی خورشید شاہ مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس وصولی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس سب کے بلز، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، گاڑیوں کی مالیت، سفری معلومات، رہائش گاہوں سب کی تفصیلات ہیں اور اب ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور امن عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار مزید پڑھیں

دریائے چناب کا پل

کالعدم تنظیم کے مظاہرین وزیر آباد پارک میں موجود، دریائے چناب کا پل بھی بند

وزیر آباد (لاہورنامہ)کالعدم تنظیم کے مظاہرین چھٹے روز بھی وزیر آباد پارک میں موجود رہے ۔تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے احتجاج ختم کر نے کے اعلان پروزیر آباد میں معمولاتِ زندگی بحال ہو گئے، تجارتی مراکز کھل گئے، تاہم مزید پڑھیں