ٹرین آپریشن

لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور، پنڈی او پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے، تمام پسنجر اور مال بردار مزید پڑھیں

عمران اسکندر

اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی، شہری احتیاط کریں،عمران اسکندر

لاہور(لاہورنامہ) سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب عمران اسکندر نے کہا کہ لاہور میں اسموگ بڑھنے لگی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں اسموگ کانٹرز متحرک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

محمدسرور

بھارت اقلیتوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک بن چکا ہے،محمدسرور

لاہور(لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ٹوئٹر پر بھارتی ریاست تری پورہ میں حملے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 10دنوں میں 17مساجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

گلگت بلتستان کے 74 واں جشنِ یومِ آزادی و الحاق پاکستان پر بلاول بھٹو کی مبارکباد

کراچی(لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 74 ویں جشنِ یومِ آزادی و الحاقِ پاکستان پر اہلِ گلگت بلتستان سمیت پوری قوم کو مبارکباد، گلگت بلتستان کے شہدا اور غازیوں کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔ پیر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی پی ڈی ایم کو رد کر دیا، عثمان بزدار

لاہو (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مسترد شدہ عناصر کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی رد کر دیا، جتنی جماعتیں اس اتحاد میں ہیں، کاش اتنے لوگ بھی جمع مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ہوائوں کا رخ اب بدل گیا ہے، بہت سے لوگ پیپلز پارٹی میں آئیں گے، مراد علی شاہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہوائوں کا رخ بدل گیا ہے، اب جب بھی انتخابات ہوئے تو تحریک انصاف ضمانتیں ضبط کروائے گی، انشاللہ ملک کے لوگ جلد پوری ذمہ داری پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے آسٹریلین ہم منصب ماریس پین کا ٹیلیفونک رابطہ،

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے انکی آسٹریلین ہم منصب ماریس پین سے ٹیلیفونک رابطہ جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہم جنوبی پنجاب کو وسطی پنجاب کے ہم پلہ لے کر آئیں گے، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی بھرپور حمایت کی ہم نے اس سے سیاسی مزید پڑھیں

شہباز گِل

این آر او مانگنے والوں کو قوم جان چکی،چھوٹے میاں سب کے پاؤں پڑ چکے، شہباز گِل

اسلام آباد (لاہورنامہ)ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او مانگنے والوں کو قوم جان گئی ہے، چھوٹے میاں مولانا، زرداری مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں،معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا،ہمارا کام عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہو گی. مزید پڑھیں