حج آپریشن

حج آپریشن، پی آئی اے 31 مئی سے آغاز کرے گی

کراچی(لاہورنامہ) پی آئی اے منصوبے کے مطابق حج آپریشن کا آغاز31 مئی سے کرے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی سعدرفیق کو حج آپریشن، مذہبی زیارات اور اندرون و بیرون ملک سیاحت کے فروغ، فضائی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

خونی مارچ کا اعلان کرنے والوں کاپورا پورا حساب لیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف خونی مارچ کا اعلان کرنے والوں کا حساب لیں گے. ماڈل ٹاون میں فائرنگ کے باعث قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ مزید پڑھیں

پروفیسر انجم حبیب

انسانی جان بچانے سے بڑھ کر کوئی دوسری نیکی نہیں، پروفیسر انجم حبیب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان میں سالانہ 8لاکھ افراد ٹریفک و دیگر حادثات میں ہیڈ انجری کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے60سے70 ہزار کے لگ بھگ مریضوں کو شدید چوٹیں آتی ہیں . لہذا ایسے زخمیوں کی جان بچانے کے لئے مزید پڑھیں

پاک چین دوستی

پاک چین دوستی کے 71سال مکمل، مریم اورنگزیب کی چینی قونصلیٹ آمد، کیک کاٹا

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ اور تقریب سے خطاب. وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر چینی قونصلیٹ کا مزید پڑھیں

فواد چودھری

ملک کا وزیر اعظم اور صوبے کا وزیر اعلیٰ،فرد جرم کیلئے حاضری پر ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاست میں جب اخلاقیات ہی نہیں ہوگی اور تجربوں کے طور پر حکمران بنائے جائینگے تو مملکت شرمناک واقعات کاسامنا کرے گی۔ سابق مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ہماری حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کیلئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن اگر ہمارے ہاتھ پیر باندھے جائیں گے تو ذمے داری انہی پر عائد ہو گی مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن کا 31مئی سے پہلے فیصلہ کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائیگی، شیخ رشید

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کا مسئلہ افہام و تفہیم سے یا جوڈو کراٹے سے حل کرنا ہے،الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

زبان سے شناسائی

پاک -چین، ایک دوسرے کی زبان سے شناسائی روابط کیلئے انتہائی ضروری ہے، احمد شیخ

بیجنگ (لاہورنامہ) یونیورسٹی آف لاہور میں اسکول آف کریئیٹو آرٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر احمد شیخ نے کہا کہ پا کستان اور چین کے نوجوانوں کیلئے ایک دوسرے کی زبان سے شناسائی روابط میں بہتری کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بیرون ملک

چینی صدر کی طرف سے بیرون ملک سےتعلیم حاصل کرنے والوں کو خط

بیجنگ (لاہورنامہ) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے نان جنگ یونیورسٹی میں بیرون ملک تعلیم حاصل کرکے وطن واپس آنے والے نوجوان اسکالرز کو ایک مزید پڑھیں

چینی کونسل

چینی کونسل کے قیام کی سالگرہ، بیجنگ تجاویز آف گلوبل ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ پروموشن سمٹ کا اجراء

بیجنگ (لاہورنامہ) بین الاقوامی تجارت کے فروغ کی چینی کونسل کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی۔اسی مناسبت سے بیجنگ میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کی خاطر عالمی سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ کا موضوع رہا مزید پڑھیں