چین امریکہ تعلقات

امریکہ میں نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ نافذ العمل

بیجنگ (لاہورنامہ) امریکہ میں نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ نافذ العمل ہو گیا ہے۔ یہ ایکٹ جھوٹ کا پلندہ ہے جس میں چین کے سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکا مطالبہ کیا گیا ہے سوائے مزید پڑھیں

وانگ وین بین

امریکہ نے افغان جنگ میں عوام کے اربوں ڈالر ہڑپ لیے، وانگ وین بین

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ ہم نے متعلقہ رپورٹس کو دیکھا ہے۔ امریکہ کے افغانستان پر حملے کے بعد سے 20 سالوں میں 30,000 سے زیادہ افغان شہری مارے جا چکے مزید پڑھیں

امریکی ایکٹ کی مخالفت

چین نے سنکیانگ کی مصنوعات پر پابندی کے امریکی ایکٹ کی مخالفت کر دی

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کی جانب سے دیئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ  یو ایس کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن نے سنکیانگ امور سے متعلق امریکی کانگریس کے نام نہاد بل کے مطابق چین کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے بنیادی طورپر بجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بنیادی طورپربجٹ اور مالیاتی اقدامات پراتفاق ہوا ہے۔ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

عملی امتحان

لاہور میں میٹرک کے طلبا کے عملی امتحان کا آغاز

لاہور(لاہورنامہ)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک کے طلبا کے عملی امتحان کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں بچوں کا بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کا پریکٹیکل لیا جارہا ہے۔ دوسرے مرحلے میں کیمسٹری اور تیسرے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے دو ڈپٹی رجسٹرارز کی ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے دو ڈپٹی رجسٹرارز کو ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے منظوری دے دی۔ڈپٹی رجسٹرار عرفان احمد نیازی کو ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر ترقی دے مزید پڑھیں

حماد اظہر

اگلے ماہ سے مہنگائی کا مزید سیلاب آئے گا، امپورٹڈحکومت گھٹنے ٹیک چکی ہے، حماد اظہر

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے مہنگائی کا مزید سیلاب لانے پر امپورٹڈ حکومت گھٹنے ٹیک چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ مزید پڑھیں