چین کو مبارکباد

پاکستان کی جا نب سےبرکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزارت خارجہ نے چین کو برکس سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد دی ہے ۔پیر کے روز جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے مفادات کو فروغ مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگر دھاندلی ہوتی رہی تو پاکستان میں مزید انارکی پھیلے گی، شیخ رشید

اسلام آ باد (لاہورنامہ) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اگر انتخابات کے دوران دھاندلی ہوتی رہی تو پاکستان میں انارکی پھیلے گی، ہمارے خلاف جھوٹے کیسز ہیں ، ان میں ہماری ضمانت منظور ہوگئی ہے. 17 جولائی کو مزید پڑھیں

عدیل بھٹہ

سپر ٹیکس صنعتی شعبہ کیلئے تباہ کن، فوری طور پر فیصلہ واپس لیا جائے،عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ) صنعتکار رہنما چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے بڑی صنعتوں پر 10فیصد اور باقی تمام صنعتوں پر 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کے مزید پڑھیں

بجلی دھماکہ

عوام پر پھر بجلی دھماکہ، 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد ( لاہورنامہ)نیپرا نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی. فیصلے سے صارفین پر 113 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں کنفرم، نیوٹرلز کونیوٹرل ہی رہنا چاہیے،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) لاہورسیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے مزید 10رہنمائوں کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں ۔ ایڈیشنل سیشن جج یسین موہل نے درخواست ضمانتوں پر سماعت کی ِپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے نہ کبھی کوئی جھوٹا وعدہ کیا،راجہ پرویز اشرف

گوجرخان(لاہورنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے کبھی جھوٹا وعدہ نہیں کیا . ہمیشہ اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ برتاؤ کیا کبھی مزید پڑھیں

چوہدری وجاہت

چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے مخلوط حکومت کیلئے ڈالرز طلب کیے ، چوہدری وجاہت

اسلام آباد /گجرات(لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت موجودہ مخلوط مزید پڑھیں

شہباز شریف, مسلح افواج

پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف

کراچی(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے. پاکستان کو فضا اور سمندر میں دھمکانے والوں کو دندان شکن مزید پڑھیں

ہنگامی انسانی امداد

افغانستان کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے بارے اپنی پوری کوشش کرنے کو تیار ہیں

بیجنگ (لاہورنامہ) چین ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کو افغانستان میں زلزلے کی تباہی پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔ وانگ ای نے کہا کہ میں مزید پڑھیں