مزار داتا گنج بخشؒ

مزار داتا گنج بخشؒ مرجع خلائق کا مرکز ہے، محمد علی رندھاوا

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ مزارحضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ مرجع خلائق کا مرکز ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ 4۔17 کنال مزید اراضی کو شامل کرکے داتا دربار کی مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے جام کمال اور علی مردان ڈومکی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے یہاں ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیرصحت،سوشل ویلفیئروبیت المال ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس موقع پر ایک اجلاس کی صدارت بھی کی،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان،سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ مزید پڑھیں

سیاحوں کی سہولت

پنجاب میں سیاحوں کی سہولت کے لیے4 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور(لاہورامہ) محکمہ سیاحت پنجاب اور ٹی ڈی سی پی کی جانب سے سیاحوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پنجاب میں سیاحوں کی سہولت کے لیے چارنئی بسیں چلیں گی۔ نگران وزیربرائے اطلاعات اور سیاحت مزید پڑھیں

سرکاری 21 اگست

لا ہور کے پرائیو یٹ سکول کھل گئے،سرکاری 21 اگست سے کھلیں گے

لاہور (لاہورنامہ) لاہور میں بیشتر پرائیویٹ سکول سے کھل گئے جہاں تعلیمی سرگرمیوں کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا جبکہ سرکاری سکولز 21 اگست سے کھلیں گے۔ حکومت کی جانب سے سکولوں میں 20 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن،چودھری پرویز الٰہی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (لاہورنامہ) احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 21اگست تک نیب حکام کے حوالے کردیا۔ مزید پڑھیں

چینی صدر سے ملا،

جب میں چینی صدر سے ملا، تو میرے ذہن میں یہ نغمہ آیا، گستاوو سبینو واکا نرواجا

بیجنگ (لاہورنامہ) 2022 میں چین اور ارجنٹائن کے سربراہان مملکت کی ملاقات کے موقع پر چین میں ارجنٹینا کے سفیر گستاوو سبینو واکا نرواجا نے اس مشہورچینی گیت کو یاد کرتے ہوئے گیت کے بول سنائے کہ کمیونسٹ پارٹی آف مزید پڑھیں

مختلف مما لک کے سفیروں کا دورہ سنکیا نگ

چین میں تعینات مختلف مما لک کے سفیروں کا دورہ سنکیا نگ

بیجنگ (لاہورنامہ)پاکستان، مصر، قازقستان اور ڈومینیکا سمیت ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے 25 ممالک کے 40 سفیروں اور سینئر سفارتکاروں نے سنکیانگ کا دورہ کیا. کاشغر کے قدیم شہر ، دیہی علاقوں، مساجد، مدرسوں اور کاروباری اداروں وغیرہ کا مزید پڑھیں

چینی طرز کی جدیدیت

چینی طرز کی جدیدیت ،ایک مضبوط ملک کی تعمیرکا وسیع راستہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (لاہورنامہ)چیوشی میگزین کے 16اگست کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا جس کا عنوان ہے مزید پڑھیں

میڈیا تعاون فورم 2023

چین، افریقن پارٹنرز” میڈیا تعاون فورم 2023″ کا انعقاد

نیرو بی (لاہورنامہ)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں چائنا میڈیا گروپ اور افریقن براڈکاسٹنگ یونین کی مشترکہ میزبانی میں "افریقن پارٹنر” میڈیا تعاون فورم” 2023 منعقد ہوا۔ چین کی سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور مزید پڑھیں