میٹرو بس کا کرایہ

میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50روپے

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام روٹس پرچلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہو گا۔ سی ڈی اے بورڈ نے کرایوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔سی ڈی اے حکام نے بتایاکہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید اور بھتیجے شیخ شاکرکی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیرد اخلہ شیخ رشید،بھتیجے شیخ شاکر،ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی. پٹیشن میں فیڈریشن آف پاکستان، پنجاب حکومت،آئی جی پنجاب،آر پی او کو فریق بنایا گیا ۔پٹیشن شیخ مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر محمد سمیع سعید

نگران وفاقی وزیر محمد سمیع سعید سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہاسین نے پیر کو ملاقات کی. جس میں ورلڈ بینک میں پاکستان میں (آپریشنز منیجر) اور (سینئر مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(لاہورنامہ)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

امیر العظیم

بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دھرنے کی تیاریاں جاری ہیں، امیر العظیم

لاہور (لاہور نامہ) 21ستمبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ہونے والے دھرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں انجمن تاجران کے اعزاز میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں عصرانہ مزید پڑھیں

کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کے ٹینریز کے زہریلے اور ٹریٹمنٹ پلانٹس کے حوالے سے اہم فیصلے

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے نینریز کے زہریلے اور ٹریٹمنٹ پلانٹس کے حوالے سے اہم فیصلے و اقدامات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹینریز مالکان فیکٹریز کروم و زہریلے پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹس کی مینجمنٹ خود چلائیں۔ مزید پڑھیں

ضیاء الدین انصاری

ظلم کے نظام کے خاتمہ کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ضیاء الدین انصاری

لاہور (لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے 26 روپے پیٹرول مہنگا کرکے غربیوں سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے۔ پیڑول مہنگا ہونے سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نرسنگ کالجز ایوننگ شفٹ ہیلتھ کیئر میں انقلاب برپا کر دے گا،پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے لاہور جنرل ہسپتال سمیت صوبے کے 44 نرسنگ کالجز میں پہلی بار ایوننگ شفٹ میں چار سالہ مزید پڑھیں

آر اینڈ ڈی سرمایہ کاری

چین ، آر اینڈ ڈی سرمایہ کاری 2022 میں 30 کھرب یوآن سے زیادہ ہو گئی

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے قومی ادارہ شماریات نے "2022 کا نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سرمایہ کاری شماریاتی اعلامیہ” جاری کیا ، جس کے مطابق چین کے آر اینڈ ڈی فنڈز کی مجموعی رقم ایک نئی سطح پر پہنچ گئی ہے مزید پڑھیں

بی آر آئی بین الاقوامی

چین انسداد منشیات کی پالیسوں پر مکمل طور پر عمل درآمد کرتا ہے، ماو نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو ایک رپورٹ پیش کی، جس میں چین کو "منشیات کا بڑا ذریعہ کہا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے اٹھارہ ستمبر کو اس حوالے سے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں