طول وعرض میں بارش

ملک کے طول وعرض میں بارش سے سردی بڑھ گئی، پہاڑوں پر برفباری متوقع

اسلام آباد (صباح نیوز) محکمہ موسمیات نے بدھ کے روزبالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد اور پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر برفباری مزید پڑھیں

ندی نالوں میں طغیانی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی

اٹک ، داﺅد خیل (صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، اٹک میں سڑک پر پانی آگیا، گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، داﺅد خیل میں بھی گلیاں پانی پانی ہوگئیں۔ اٹک میں بھی مزید پڑھیں

موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن،کشمیر اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش نے موسم کو خوشگوار کردیا جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی مزید پڑھیں

موسم خوشگوار

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

لاہور (صباح نیوز) لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی ، گوجرانوالہ ، مزید پڑھیں

بارش

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت با لائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

لاہور: آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت با لائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ مو سمیات کے مطا بق لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا ،فیصل آباد ، راولپنڈی ڈویثرن ا مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش وژالہ باری ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے برسنے والے بادلوں اور تیز بارش سے مزید پڑھیں