پولیس کانسٹیبل کی

گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل کی جانب سے 13سالہ لڑکے پر تشدد کا معاملہ،آئی جی پنجاب کے نوٹس پر کانسٹیبل گرفتار

لاہور:آئی جی پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل کی جانب سے 13 سالہ لڑکے پر تشددکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کی تھی ،انہوں نے آر پی او گوجرانوالہ مزید پڑھیں