یوراج کو

شاہد آفریدی کی یوراج کو شاندار کیریئر پر مبارک باد

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی آل راﺅنڈر یوراج سنگھ کو شاندار کرکٹ کیریئر پر مبارک باد پیش کی۔سوشل میڈیا پر مبارک باد دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں