بھارت اور آسٹریلیا

بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میںبدھ کو آمنے سامنے ہوں گی

بنگلور: بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ بدھ کو بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں