ذاتی معالج کی موجودگی میں نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں مکمل طبی معائنہ

لاہور:العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید بامشقت کاٹنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں مکمل طبی معائنہ کیاگیا۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سمیت جیل کی انتظامیہ کی موجودگی میں محکمہ صحت پنجاب مزید پڑھیں