فنکاروں پر پابندی

بھارت کی جانب سے فنکاروں پر پابندی عائد کرنا شرمناک ہے: اداکارہ ریما

لاہور: (ویب ڈیسک)‌ پلوامہ حملے کے بعد پاکستانی فنکاروں پر لگائی جانے والی بھارت میں پابندی نے پاکستانی فنکاروں کو بھی متحد کردیا۔ لاہور پریس کلب کے زیراہتمام بھارت میں پاکستانی فنکاروں، کھیل اور تجارت پر پابندی کے بعد افواج مزید پڑھیں