قوم کا فخر

وزیراعظم قوم کا فخر بن کر امریکہ گئے، اب ذاتی نہیں قومی مفادات کی بات ہو گی،فردوس عاشق اعوان

کراچی (آئی این پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم بھکاری بن کر نہیں قوم کا فخر بن کر گئے، اب ذاتی نہیں قومی مفادات کی بات ہو گی،پاکستانی مزید پڑھیں