تا ئیوان کا مسئلہ

تا ئیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات کی سرخ لکیر ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (لاہورنامہ)  چین کی وزارت خارجہ نے  اعلان کیا ہے کہ  "عوامی جمہوریہ چین کے غیر ملکی پابندیوں کے خلاف قانون” کے مطابق پانچ امریکی فوجی اداروں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ یہ اقدام   امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

امر یکہ اور بر طا نیہ ہا نگ کا نگ میں سیاسی جوڑ توڑ

امر یکہ اور بر طا نیہ ہا نگ کا نگ میں سیاسی جوڑ توڑ بند کر یں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (لاہورنامہ) ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کی عدلیہ میں مداخلت کرنے والی سیاسی جوڑ توڑ کو فوری طور پر بند کریں. 27 ستمبر مزید پڑھیں

وانگ وین

امریکہ کو یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کے عمل کو روکنا چاہیے، وانگ وین

بیجنگ (لاہورنامہ)چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ امریکہ واقعی بے جا پابندیاں عائد کرنے والی سپر پاور ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2000 سے 2021 تک امریکہ کی طرف سے دوسرے مزید پڑھیں

کواڈ میکانزم

چین کا کواڈ میکانزم کی سر گر میوں با رے سنگین خدشات کا اظہار

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خا رجہ نے "کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق جاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سےسنگین خدشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

امریکی قومی سلامتی

چین امریکی قومی سلامتی کے تصور کے غلط استعمال  کی مخالفت کرتا ہے، وانگ وین بین

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور اور قومی طاقت کے غلط استعمال اور مخصوص ممالک اور کاروباری اداروں کو مزید پڑھیں