لاہور ، گزشتہ تین سال سے اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور : تھانہ ہنجر وال پولیس نے گزشتہ تین سال سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اسے تھانہ مانگا منڈی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا اشتہاری ملزم تھانہ مانگا منڈی کو گزشتہ تین سال سے مطلوب تھا