ایڈوانسڈ ارجنٹ کیئر کلینک

سٹیٹ آف دی آرٹ 24/7 ایڈوانسڈ ارجنٹ کیئر کلینک

لاہور (لاہورنامہ) کاگنیٹو ہیلتھ کیئر انٹرنیشنل نے اپنے 24/7 ایڈوانسڈ ارجنٹ کیئر کلینک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جس کا نام eClinic ہے. جس میں مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کے ساتھ ساتھ اعلیٰ طبی مہارت، ریموٹ مانیٹرنگ مزید پڑھیں

ڈینگی کے مریض

ڈینگی کے مریض علامات بتا کر معالجین سے طبی مشورہ لے سکتے ہیں، پروفیسر الفرید

لاہور(لاہورنامہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کی طرف سے ڈینگی وائر س سے متاثرہ مریضوں کو گھر بیٹھے علاج معالجے اور مرض کی علامات کے بار ے میں رہنمائی مزید پڑھیں

دل کے امراض

ڈاکٹرز ہسپتال اور میڈیکل سنٹر لاہور میں دل کے امراض سے آگاہی کا عالمی دن

لاہور(لاہورنامہ) ڈاکٹرز ہسپتال اور میڈیکل سنٹر لاہور میں دل کے امراض سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر تشخیصی کیمپ اور خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔ شہریوں کی ایک بڑی تعداد اس کیمپ میں امراض قلب کے ماہر مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

جناح ہسپتال میں ایم آرآئی مشین سےمریضوں کو سہولت حاصل ہوگی، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے جناح ہسپتال لاہورمیں نئی اور جدیدایم آرآئی مشین کاافتتاح کیا۔اس موقع پرایم ایس جناح ہسپتال لاہور ڈاکٹریحییٰ سلطان،اعجازگوہر،فیکلٹی ممبران،ڈاکٹرزاور نرسز موجود تھیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے ایم آرآئی مشین کی فنکشنگ کے عمل مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے احسن اقدام

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی خصوصی ہدایت پر ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ لیور اوربچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم مزید پڑھیں

گائنا کالوجسٹ, پروفیسر الفرید

خواتین کو زچگی سے متعلق آگاہی گائنا کالوجسٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے، پروفیسر الفرید

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ جدید دور کی میڈیکل سائنس و ریسرچ ہمارے ینگ ڈاکٹرز کے لئے بڑے چیلنج سے کم نہیں جسے مد نظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوئین میری کالج میں اچھی صحت کیلئے غذائی آگاہی کیمپ

لاہور (لاہورنامہ) صحت مند غذا، صحت مند زندگی کی ضامن. تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوئین میری کالج میں طلباء کی اچھی صحت کیلئے غذائی آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل صباء عادل نے بطور مہمان مزید پڑھیں

کیلئےکورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن

پانچ سے بارہ سال کے بچوں کیلئےکورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا افتتاح

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب کے پانچ اضلاع میں پانچ سے لیکر بارہ سال نک کے بچوں کے لئے کورونا ویکسینیشن مہم کا صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر ارشاد احمد نے گورنمنٹ پائلٹ ہائیر مزید پڑھیں

ڈینگی

صوبہ بھر میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 188نئے مریض

لاہور( لاہورنامہ)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 188نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی سے 80، لاہور سے 62، گوجرانولہ 14،قصور، چکوال، مظفر گڑھ اور بہاولپور سے 4،4، ملتان سے 3،لودھراں اور فیصل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کیلئے بڑا اعزاز

ڈاکٹر محمد معین کی نامزدگی جنرل ہسپتال کیلئے بڑا اعزاز ہے، ڈاکٹر سردار

لاہور (لاہورنامہ) تنظیم برائے امراض چشم "ورلڈ آر او پی کونسل” نے دنیا بھر کے پیدائشی طور پر نابینا بچوں کی بروقت تشخیص وعلاج اور روک تھام کیلئے پاکستان سے پی جی ایم آئی /اے ایم سی و ایل جی مزید پڑھیں