اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس

انوار الحق کاکڑکی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

نیویارک (لاہورنامہ)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم انوار مزید پڑھیں

بے روزگاری اور معاشرے میں تنائو

بے روزگاری اور معاشرے میں تنائو کے خاتمہ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بے روزگاری، معاشرے میں تنائو کی بڑھتی ہوئی سطح، خصوصی افراد کے لیے مواقع تک رسائی کو بہتر بنانے اور کاروبار اور روزگار میں خواتین کی شرکت کو بڑھانے جیسے چیلنجوں سے مزید پڑھیں

مریم نواز

نواز شریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے، مریم نواز

لاہو ر(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والا ہر ایک کردار گھر نہیں گیا بلکہ قدرت نے اسے اپنے انجام پر پہنچا مزید پڑھیں

میٹرو بس کا کرایہ

میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50روپے

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام روٹس پرچلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہو گا۔ سی ڈی اے بورڈ نے کرایوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔سی ڈی اے حکام نے بتایاکہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید اور بھتیجے شیخ شاکرکی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیرد اخلہ شیخ رشید،بھتیجے شیخ شاکر،ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی. پٹیشن میں فیڈریشن آف پاکستان، پنجاب حکومت،آئی جی پنجاب،آر پی او کو فریق بنایا گیا ۔پٹیشن شیخ مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر محمد سمیع سعید

نگران وفاقی وزیر محمد سمیع سعید سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہاسین نے پیر کو ملاقات کی. جس میں ورلڈ بینک میں پاکستان میں (آپریشنز منیجر) اور (سینئر مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(لاہورنامہ)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نیب ترامیم نہ ہوتی پھر بھی عدالت کو مجھے بری ہی کرنا تھا،اسحاق ڈار

جنیوا (لاہورنامہ)سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو بھی عدالت انہیں میرٹ پر بری کردیتی کیونکہ استغاثہ ان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا تھا۔ خصوصی بات مزید پڑھیں

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ سولہ ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

پاکستان میں صرف ملکی اداروں کا اثر و رسوخ ہو گا، انوار الحق کاکڑ

گلگت (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و روسوخ ہوگا۔ دورہ مزید پڑھیں