اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ

ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنے آئینی مینڈیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتے، ہم مختصر مدتی اصلاحات کر سکتے ہیں، جن کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل، فیصلہ جلد سنائیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیس پر دلائل مکمل ہوگئے ، جلد فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے جبکہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم

نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی سے ایران کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وفاقی وزیر برائے بجلی و پٹرولیم محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وہ پیر کو پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر قانون احمد عرفان اسلم

صدر مملکت سے وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی ملاقات،

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

نگران وزیراعظم سے وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف

بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف، آئی ایم ایف سے مشروط

اسلام آباد (لاہورنامہ)بجلی کے بلوں پر صارفین کو ریلیف دینے کا اعلان طول پکڑ گیا، نگران وفاقی حکومت عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو شیئر کیئے گئے پلان پر جواب کی منتظر ہے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پولیس کی ناقص تفتیش

پولیس کی ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا ہو رہےہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دور ان جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مزید پڑھیں

توہین عدالت کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس، پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ پرویز الٰہی کو اٹک مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات کی. ملاقات میں مرتضیٰ سولنگی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات میں آئندہ مہینے منعقد مزید پڑھیں

جمال شاہ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑسے وزیر ثقافت جمال شاہ کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ نے ملاقات کی جس میں جمال شاہ نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں