ڈینگی تشویشناک

ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ،صورتحال خطرناک

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرنے لگی ، اسلام آباد میں مزید30 شہری ، خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں سپریم کورٹ میں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی نظام کیلئے دائر درخواستوں میں اٹھایا گیا نقطہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں جمہوریت تب ہی ہوگی جب ہارنے والا انتخابی نتیجے کو تسلیم کرنے لگے گا،

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے ساتھ ادارے ملے ہوتے تو ہم سسٹم میں اصلاحات کا کیوں کہتے؟۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت تب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مسلم لیگ (ن) کو 3 دھڑوں میں تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک با رپھر دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 3 دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی، دو سال بعد ایک نیا سیاسی ماحول دیکھ رہا ہوں جس میں آج جیسے حالات نہیں مزید پڑھیں

شہبازگل

نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا سازش ہے،شہبازگل

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ لندن میں موجود نوازشریف کا لاہور میں جعلی کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بننا پاکستان کے خلاف سازش ہے، مریم نواز اور ایم پی ایز مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مودی کے نظریہ آر ایس ایس کو پوری طرح ایکسپوز کیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی دنیا کو بہترین انداز میں باور کروایا کہ افغان جنگ کا سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان کو ہوا،اب دنیا کو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے،

نیو یارک/اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خواہش ہے افغانستان میں حالات ایسے ہوجائیں کہ افغانیوں کونقل مکانی نہ کرنی پڑے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انتہائی جرات اور استدلال سے اقوام عالم کو آئینہ دکھایا، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انتہائی جرات اور استدلال سے اقوام عالم کو آئینہ دکھایا ، وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ, عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے مکمل خطاب

اقوام متحدہ (لاہورنامہ)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کا متن حسب ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین مزید پڑھیں

اسد عمر

چیلنجز کے باوجود پاک چین قیادت نے سی پیک کو جاری رکھاہے ، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود پاک چین قیادت نے سی پیک کو جاری رکھاہے ، سی پیک کے جنوبی زون سے کثیر غیرملکی سرمایہ کاری آئے گی،سی پیک کے پہلے مزید پڑھیں