عبدالرزاق دائود

پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی، عبدالرزاق دائود

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی. اسوقت بھارت سے تجارت بند ہے، فی الحال ہماری ساری توجہ مغرب کی مزید پڑھیں

بوسٹر ڈوز

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں 1270روپے میں، این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے،این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270 مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی ممنون حسین کی رہائش گاہ پر آمد ، صاحبزادوں سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سابق صدر ممنون حسین کی رہائشگاہ پہنچے اور سابق صدر ممنون حسین کے صاحبزادوں ارسلان اور سلمان سے ملاقات کی ، شہباز شریف نے اہل خانہ مزید پڑھیں

اسد قیصر

پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات شام کے چارج ڈی افیئر ڈاکٹر ماذن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زردار ی

اگلے انتخاب میں پیپلزپارٹی کامیاب ہو گی، بلاول بھٹو زردار ی

کراچی (لاہورنامہ) بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ہوا چل پڑی ہے، اگلا انتخاب جیالے جیتیں گے، ملک بھر سے مختلف پارٹیوں کے سیاسی رہنما ہمارے رابطے میں ہیں۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

غریب مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ بربریت کا بزدلانہ رجحان ہے، بلاول بھٹو

کراچی (لاہورنامہ) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غریب مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ بربریت کا بزدلانہ رجحان ہے۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں کار کنوں کی ٹارگیٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

اسمارٹ جنگل راوی ریور پراجیکٹ کا اہم حصہ، سینسرز کے نظام سے لیس ہوگا،عمران خان

شیخوپورہ (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ جنگل راوی ریور پراجیکٹ کا اہم حصہ ہے، سینسرز اور نگرانی کے نظام سے لیس ہوگا، نئی نسل کیلئے ایک بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، ملک میں جنگلات کو مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کردی

ریاض(لاہورنامہ) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہدایت نامے مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو دو سال پہلے نہیں تھا، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاہے کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو دو سال پہلے نہیں تھا،معیشت درست سمت میں ہے ، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کے زیر مزید پڑھیں