جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ

مالی اداروں کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،صدر مملکت

کراچی (لاہور نامہ)صدررمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم اور جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ہمیں اپنی مالی پالیسیاں نئے رجحانات کو مدنظر رکھ کر تشکیل دینا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

الیکشن میں دلچسپی نہیں تھی ، حصہ لینا متفقہ فیصلہ تھا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہور نامہ)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دلچسپی نہیں تھی ، حصہ لینا متفقہ فیصلہ تھا، اس وقت عوام کے پاس جانا ضروری ہے،پی ڈی ایم میں تمام فیصلے متفقہ مزید پڑھیں

چھرا گھونپا،شبلی فراز

ن لیگ نے پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی نے مولانا کو چھرا گھونپا،شبلی فراز

اسلام آباد(لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے پر واویلا بے بنیاد ہے، نون لیگ نے پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی نے مولانا کو چھرا گھونپا، سینیٹ الیکشن سے واضح ہوگیا یہ پارٹیاں مل مزید پڑھیں

مریم نواز, ضمانت خارج

مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیےنیب کا عدالت سے رابطہ

لاہور(لاہور نامہ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا، نیب لاہور نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری, شمالی پنجاب

سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کیلئے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہور نامہ )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ راولپنڈی موٹر وے شمالی پنجاب کے لیے وزیر اعظم کا ایک بہت بڑا تحفہ ہو گا۔ گوجرخان سوھاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے مزید پڑھیں

خفیہ کیمروں, بلاول زرداری

صادق سنجرانی مستعفی ہوں، خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرائی جائے، بلاول زرداری

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ انتخاب میں مبینہ خفیہ کیمروں کے معاملے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کو اب خود مستعفی ہو جانے چاہیے، صادق مزید پڑھیں

شیخ رشید

صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد بحال ہوا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوئی عدم اعتماد کی تحریک نہیں لے کر آئے گی۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ صادق سنجرانی کی جیت سے عمران خان کا اعتماد اور بحال مزید پڑھیں

ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ

تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

فیصل آباد(لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا۔ غریب کی جھونپڑی میں غربت ناچ رہی ہے۔ چینی، گھی، دال، چکن نایاب چیزیں ہو گئیں۔ کٹوں مزید پڑھیں

طاہر محموداشرفی

عورت مارچ میں آئین پاکستان اور نظریہ پاکستان کے خلاف نعرے لگے، طاہر محموداشرفی

لاہور (لاہور نامہ) چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمو داشرفی نے کہاہے کہ عورت مارچ کی بعض ویڈیوز پر تحقیقات کی ضرورت ہے ، توہین مزید پڑھیں

سیینٹر شبلی فراز

اپوزیشن نے سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگانے کا ڈرامہ رچایا، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگانے کا ڈرامہ رچایا ، خود واردات کی ،اپوزیشن کو ایسا ڈرامہ کرتے ہوئے شرم آنی مزید پڑھیں