لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف

منی لانڈرنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی ضمانت میں17اگست تک توسیع کر دی

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں17 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ شہبازشریف مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت آزاد غیر ملکی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا، بھارت کا ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا، کیا بھارت آزاد صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے کر جائے گا؟ مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

سی پیک پر سیاسی وعسکری قیادت کی یکساں ترجیحات ہیں،عاصم سلیم باجوہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ سی پیک پرسیاسی وعسکری قیادت کی یکساں ترجیحات ہیں، سی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

عوام کا نمائندہ ہونے کی حیثیت سے مسائل کو حل کرنا پارلیمان کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی بنیادی پالیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی سہولیات خصوصا بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پارلیمان سرگرم مزید پڑھیں

وزیراعظم

گیس کے شعبے میں گھریلو اور صنعتی شعبے کی ضروریات بڑھ رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس کے شعبے میں گھریلو اور صنعتی شعبے کی ضروریات بڑھ رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک، شبلی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہو تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں، بلاول بھٹو

لاہو ر (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں قومی احتساب بیورو کے بارے میں جو کہا ہے اس کے بعد نیب کے رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا اور مزید پڑھیں

مطیع اللہ اغوا کیس

مطیع اللہ اغوا کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو اغواکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کے خلاف دائر درخواست نمٹا تے ہوئے پولیس کو اغواکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کردی. چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور یوٹیوب

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس ‘یو ٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا، سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس لے لیا، عدالت نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں مزید پڑھیں

پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران عید الاضحی اور محرم الحرام کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، وبا ءکیخلاف کامیابیوں کو احتیاط مزید پڑھیں

حفاظتی ہدایات پر عمل

عیدالاضحی کے دوران ہمیں حفاظتی ہدایات پر عمل یقینی بنانے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا وباءروکنے کے حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈان پالیسی کو دنیا میں سراہا جا رہا ہے، عیدالاضحی کے دوران ہمیں مزید پڑھیں