پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے. کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

زلفی بخاری

پاکستان میں اگلے دو سال میں 32نئے 3اور 2 اسٹار ہوٹلز بنیں گے، زلفی بخاری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کا کہ پاکستان اگلے سال ورلڈٹورازم فورم کی میزبانی کرے گا. فورم میں تین روز کانفرنس کیلئے اور دو روز سیاحت کیلئے ہوں گے. #tvc19 #TechValley #Nathiagali مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کئی نسلوں کی قربانیوں کا تسلسل ہے،کشمیر کی آزادی تک حمایت جاری رہے گی، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کئی نسلوں کی قربانیوں کا تسلسل ہے، ان کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 جوان شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(لاہورنامہ) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

شبلی فراز

حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا، شبلی فراز

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پالیسیوں کا محور غریبوں کی فلاح وبہبود ہے۔ حکومت نے تعمیراتی شعبے میں ملکی تاریخ کا بہترین پیکج دیا۔ بلڈرز 31 دسمبر سے پہلے پیکج کا مزید پڑھیں

سعید غنی

امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی زیدی کو ملا، سعید غنی کا الزام

کراچی(لاہورنامہ) پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ عارف علوی نے لیاری امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کی کوششیں کی تھیں. امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو پنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کا مزید پڑھیں

اسد عمر

اسمارٹ لاک ڈاو ن کے مثبت نتائج‘ کورونا مریضوں میں 28 فیصد کمی، اسد عمر

کراچی (لاہورنامہ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور کورونا کے مصدقہ کیسز میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی مزید پڑھیں

ورونا سے مزید 65 افراد جاں بحق

کورونا سے مزید 65 افراد جاں بحق، مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 123 ، ایک لاکھ 53 ہزار 134 مریض صحتیاب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) کورونا نے مزید 65 افراد کی جان لے لی۔ جس کے بعد اس مہلک وبا سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 123 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں اس جان لیوا وائرس سے 2 لاکھ 46 ہزار مزید پڑھیں