وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے، دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے سرمایہ کاروں اور یو اے ای قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں مزید پڑھیں

نیب مقدمات آڑے آگئے ، وزیراعظم عمران خان کی مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے سے معذرت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مونس الہی کو وفاقی وزیر بنانے سے معذرت کرتے ہوئے (ق) لیگ پر واضح کر دیا ہے کہ نیب مقدمات کی وجہ سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے بیٹے کوکابینہ میں شامل نہیں مزید پڑھیں

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کیلئے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کیلئے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی، سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی کریں گے جبکہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کی براہ راست نگرانی مزید پڑھیں

شادی کے بعد تعلیم یافتہ لڑکیوں کو گھر بٹھانے کے رجحان میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تعلیم میں لڑکیوں کو لڑکوں پر سبقت حاصل ہے مگر جہاں لڑکیوں کی تعلیم سے خوشی ہوتی وہاں دکھ بھی ہوتا ہے کہ لڑکیوں کو شادی کے بعد گھر بٹھا دیا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے پراسیکیوشن کو مضبوط بنانے کے لئے 294 انسپیکٹرز شامل کئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے پراسیکیوشن کو مضبوط بنانے کے لیے 294 انسپیکٹرز (لیگل اور انویسٹی گیشن)شامل کئے ہیں جبکہ جلد ہی 76 مزید بھرتی کئے جائیں گے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

حکومت کا شہباز شریف سے پی اے سی سربراہی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین شہباز مزید پڑھیں

نواز شریف سے نجی ملاقاتوں پر پابندی،جاوید ہاشمی کو بھی ملے بغیر واپس جانا پڑا

لاہور: لاہور کی سروسز ہسپتال کی انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے نجی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کو بھی ملے بغیر جانا پڑا ۔جمعرات کو سروسز ہسپتال میں مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ‘سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کو توہین عدالت کیس میں کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی ہے اور قراردیا ہے کہ جواب دیکھ کرکیس کافیصلہ کیا جائے گاعدالت مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش کی ہے جبکہ عدالت کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا مزید پڑھیں

نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو نوٹس جاری

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو 20 فروری کیلئے نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں