نواز شریف کا نام ECL سے نکالنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نوازشریف کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےنکالنےکی استدعامسترد کر دی گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی استدعامستردکی۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق گزشتہ اکتوبرمیں ای سی ایل سے نام نکالنے کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں ”پلانٹ فار پاکستان “مہم شروع کر رہے ہیں ، وزیر اعظم ٹوئٹ

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پلانٹ فار پاکستان مہم شروع کر رہی ہے کیونکہ جنگلات آنے والی نسلوں کے اہم اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے بنیادی جزو ہیں ۔ان خیالات کا اظہار وزیر مزید پڑھیں

بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کیلئے پرامن سمندر ناگزیر ہے، صدر مملکت

کراچی :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے پرامن سمندر ناگزیر ہے۔ہفتہ کو کراچی میں بحریہ کی امن 2019 مشقوں کے دوران 3 روزہ قومی میری ٹائم کانفرنس سے بطور مزید پڑھیں

جعلی اکاونٹس کیس؛ وزیراعلی سندھ نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کردیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی اکاو¿نٹس کیس میں مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت عوامی اعتماد کھو رہی ہے، مہنگائی کیخلاف باہر نکلوں گا،فاروق ستار

متحدہ کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوامی اعتماد کھو رہی ہے، کراچی میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار میئر اور سندھ حکومت ہے، مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف باہر نکلوں گا۔کراچی میں صحافیوں س گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد

راولپنڈی:نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے

لاہور:وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کی سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے تفصیل جاری کردی

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کی جانب اپنے سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے تفصیل جاری کردی۔پنجاب اسمبلی کے 12 اراکین اسمبلی نے تاحال اپنے گوشوارے جمع نہ کروائے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے، دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے سرمایہ کاروں اور یو اے ای قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں مزید پڑھیں